جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور قلندرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی دریافت طیب عباس

لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے ٹرائلز میں جھنگ کے طیب عباس کی شکل میں ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا۔لاہور میں ٹرائلز کے دوران طیب عباس نے 87 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سری لنکا کے سابق فاسٹ بالر مالنگا کے اسٹائل میں بولنگ کرائی۔ اس…

عمران خان تم تباہی اور گمراہی کے راستے پر ہو، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان تم تباہی اور گمراہی کے راستے پر ہو۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خدارا اس سیاست میں اتنے نیچے نہ گر جائیں۔عمران خان…

ملک کی تمام خواتین کو اس گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مریم نواز سے متعلق نازیبا جملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تمام خواتین کو اس گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مریم نواز…

کم ظرفی کے اظہار سے ملک کیخلاف عمران خان کے جرائم چھپ نہیں سکتے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ظرفی کے اظہار سے ملک و قوم کے خلاف عمران خان کے جرائم چھپ نہیں سکتے۔شہباز شریف نے ملتان جلسے میں مریم نواز کے خلاف عمران خان کے نازیبا الفاظ کی پر زور مذمت کی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر…

بیرونی طاقتوں کو بتانا چاہتا ہوں، انقلاب آرہا ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ انقلاب آرہا ہے۔سوات کے علاقے بریکوٹ میں جلسے سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں میگا پروجیکٹس کی منظوری عوام کے…

عمران نے معافی نہ مانگی تو قانون حرکت میں آنا چاہیے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اگر معافی نہیں مانگی تو قانون کو حرکت میں آنا چاہیے۔اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی مریم نواز کے خلاف اپنی…

ملتان جلسہ: گرمی سے شیخ رشید کی حالت خراب ہوگئی تھی

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملتان جلسے میں گرمی کے باعث حالت خراب ہوگئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملتان جلسے میں شیخ رشید نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب بھی کیا۔پنجاب سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے منحرف ارکان کے ڈی سیٹ…

عمران خان، خدارا سیاست میں اتنے نیچے نہ گریں، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا اس سیاست میں اتنے نیچے نہ گر جائیں۔پنجاب سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے معاملے پر…

مریم نے عمران کے اندر موجود شیطان کو بھی باہر نکال کر دکھا دیا، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر رد عمل دیا ہے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ مریم نے عمران کے اندر موجود شیطان کو بھی باہر نکال کر دکھا دیا۔پرویز رشید نے کہا کہ مریم نے عمران خان کو…

اظہر علی کی کاؤنٹی کرکٹ میں پہلی ڈبل سنچری

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر اظہر علی نے رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔قومی کرکٹ کے بیٹر فخر زمان نے خواہش ظاہرکی ہے کہ میرا 210 رنز کا ریکارڈ ڈالر سے نہ ٹوٹے تو اچھا ہے۔اظہر علی اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت…

عمران خان نے جو کہا اُس کی مذمت کیلئے الفاظ نہیں، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان نے مریم نواز کے بارے میں جو کچھ کہا اُس کی مذمت کے لیے الفاط نہیں۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خدارا اس سیاست…

جلد سے جلد الیکشن کا اعلان، اسمبلیاں تحلیل کرو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے اور جلد سے جلد انتخابات کروانے کا ایک مرتبہ پھر مطالبہ کردیا۔ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جتنی دیر یہ…