جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہو…

عمران خان حملہ: آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران شامل نہیں ہوں گے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے…

جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے…

تین کروڑ ڈالر انعام جیتنے والے چینی شہری نے اپنی شناخت چھپالی

ایک چینی شہری حال ہی میں اس وقت بین الاقوامی خبروں میں شہ سرخی بن گیا جب اس نے لاٹری میں جیتی گئی رقم یا انعام لینے کے لیے اپنا حلیہ تبدیل کیا تاکہ اس انعامی رقم کو اپنی بیوی اور بچوں سے چھپا سکے۔اس کی شناخت صرف اس کے فرضی نام یا تخلص لی…

میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد  انتقال کرگئے۔ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ میر بلخ…

دنیا کی طویل القامت خاتون نے زندگی کا پہلا فضائی سفر کرلیا

دنیا کی سب سے طویل القامت خاتون رومیسہ گیلگی نے زندگی میں پہلی بار فضائی سفر کرلیا۔ترکش ایئرلائن نے ان کے لیے خاص طور پر چھ سیٹوں کو ہٹا کر جگہ بنائی تھی۔رومیسہ کی انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق انہوں نے استنبول سے سان فرانسسکو کی 13 گھنٹے طویل…

شمالی کوریا کے 180 لڑاکا طیاروں کی جنوبی کوریا میں دراندازی

جنوبی کوریا کی فوج کا دعویٰ ہے کہ آج 4 گھنٹے تک شمالی کوریا کے لڑاکا طیارے ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرتے رہے۔حکام نے بتایا کہ صبح 11 سے سہ پہر 3 بجے تک شمالی کوریا کی فضائیہ کے 180 طیارے ہماری فضائی حدود میں گھس آئے جن سے نمٹنے کے…

عمران خان پر حملہ: پی ٹی آئی کا آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹرز نے عمران خان کے آپریشن سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے…

پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر آف کامرس میں سفیر اسد مجید کیلئے تعارفی نشست

پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آج یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان کے ساتھ ایک تعارفی نشست کا اہتمام کر رہا ہے۔اس نشست کے دوران مادر وطن کی ترقی اور وہاں بننے والی مصنوعات کی برآمد…

پی ٹی آئی احتجاج: لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کیمرے، فانوس توڑ دیے

لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ جاری ہے، جہاں مظاہرین کی جانب سے ٹائر جلائے، دروازوں پر لگی لائٹس اور سیکیورٹی کیمرے توڑ دیے گئے۔راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے  پولیس پر پتھراؤ…

قطب جنوبی میں طلوع آفتاب کا سحر انگیز منظر

قطب جنوبی براعظم انٹارکٹیکا میں ہے، یہ دنیا کے جنوب کا آخری کونا ہے، یہی وہ مقام ہے جہاں زمین کا محور اور سطح ایک ہوجاتی ہے۔قطب جنوبی میں طلوع آفتاب کے مناظر سحر انگیز ہوتے ہیں، یہاں چھ ماہ بعد سردیاں ختم ہوئیں تو سورج باہر نکلا۔قطب…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے افغانستان کو 4 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ون کے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں 168 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 7 وکٹ پر 164 رنز بناسکی، اس شکست کے ساتھ ہی افغان ٹیم کا ایونٹ کا سفر اختتام کو…

گروپ 1: دوسری سیمی فائنلسٹ ٹیم کون آسٹریلیا یا انگلینڈ؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 سے سیمی فائنل کی دوسری ٹیم کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔گروپ 1 کے آج دو میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے کمزور حریف آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست دے کر سیمی…

کراچی: پولیس نے خواتین سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا

عمران خان پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کا مظاہرہ جاری ہے۔جناح اسپتال موڑ پر پولیس کی جانب سے  مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا، مظاہرین کو منشتر کرنے کی…

سکھ مخالف تقاریر کرنے والا شیوسینا کا رہنما فائرنگ سے ہلاک

بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا کے رہنما سدھیر سوری کو امرتسر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق شیوسینا کے مقامی صدر دیگر رہنماؤں کے ساتھ دھرنا دے رہے تھے جہاں نامعلوم مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ…

عمران خان پر حملہ سیاستدانوں کےلیے سبق ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ تنہا شخص کا معاملہ تھا تو سیاستدانوں کے لیے اس میں سبق ہے۔ایک بیان میں پی پی سینیٹر نے عمران خان پر گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے پر تبصرہ…