جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران سے مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل، چولستان میں غیرمعمولی ہیٹ ویو

ایران سے گرد آلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل ہونے سے کئی شہروں میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گرگئیں،بجلی معطل ،چولستان میں 41 روز غیرمعمولی ہیٹ ویو رہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کی لہر نے چولستان میں پودوں، آبی ذخائر اور…

سراج الحق کا حکومت سے سودی نظام سے فری بجٹ بنانے کا مطالبہ

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ  شرعی عدالت نے سود اور ربا کے خلاف فیصلہ دیا ہے ، پاکستان میں سودی نظام نہیں چلے گا، بہت سے مغربی ممالک سے بھی سود کا خاتمہ ہوچکا ہے، حکومت سے سودی…

وادی تیرہ؛ پہاڑوں میں لگی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

ضلع خیبر کی وادی تیرہ میں بازگڑھ کے پہاڑوں پر بھی جنگلات میں لگی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ نے جنگل کے چار کلو میٹر کے علاقے کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، قابو پانے میں مشکلات…

سندھ میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے، محکمہ صحت کے حکام کے مطابق صوبہ میں 5 سال سے کم عمر کے 80  لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی خوراک پلائی جائیگی۔ملک میں رواں سال 3 پولیو کے کیسز سامنے آچکے…

شیرانی، آگ تاحال بے قابو، مکینوں کا علاقہ چھوڑنے سے انکار

بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ اب تک بےقابو ہے، آگ خڑوبئی، سمزئی، شرغلئی کے پہاڑی علاقوں تک پھیل گئی ہے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ خڑوبئی، سمزئی، شرغلئی میں فاصلے پر 100 کے قریب مکانات ہیں، مکینوں کی منتقلی کیلئے…

ڈاکٹر طارق بنوری کی 4سالہ مدت 28مئی کو مکمل ہوجائے گی

وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کی 4 سالہ مدت 28 مئی کو مکمل ہوجائے گی جس کے بعد مستقل چیئرمین کی تعیناتی تک کمیشن کے کسی رکن کو چارج دے دیا جائے گا، امکان ہے کہ وفاقی سیکریٹری تعلیم ناہید شاہ درانی یا کمیشن کے کسی…

بلاول بھٹو زرداری آج سوئٹزرلینڈ کے دورے پر جائیں گے

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ذرائع کا…

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش

 سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش جاری ہے، 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج، سکھر بیراج اور کیر تھر کینال میں پانی میں اضافہ ہوا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر کے مطابق 24 گھنٹوں میں گڈو 2 ہزارکیوسک اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح…

آئی ایم ایف چاہتا ہے ملکی معیشت کی رفتار سست کی جائے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہوگی۔ کراچی آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم…

اتحادی جماعتوں کے قائدین کی اہم ملاقات آج ہوگی

تحریک انصاف کے لانگ مار چ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کے قائدین کی اہم ملاقات آج ہوگی۔اتحادی جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکمت عملی پر بات ہوگی۔رپورٹس کے مطابق رات گئے سابق صدر آصف علی زرداری اور…

لیزر ہتھیار کیا ہیں اور کیا یوکرین جنگ میں ان کا استعمال کیا گیا؟

روس یوکرین جنگ: لیزر ہتھیار کیا ہیں اور کیا یوکرین جنگ میں ان کا استعمال کیا گیا؟ٹام سپینڈر بی بی سی نیوز 6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے میدان جنگ میں اس کی فوج نے لیزر ہتھیاروں کا استعمال کیا تاہم…

خیبر کی وادی تیراہ میں جنگلات میں آگ لگ گئی

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بازگڑھ کے پہاڑوں پر بھی جنگلات میں آگ لگ گئی۔رپورٹس کے مطابق آگ نے چار کلومیٹر تک جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ایف سی، ریسکیو اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آگ سے متاثرہ علاقے کی آبادی…

شرجیل میمن کا کراچی میں بی آر ٹی اورنج لائن کا دورہ

سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کراچی میں بی آر ٹی اورنج لائن پروجیکٹ کا دورہ کر کے بس ڈپو اور اسٹیشنز سمیت بس کوریڈور پر جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ لیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے احکامات جاری کئے کہ انہیں ہر حال…