جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر خزانہ نے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کی خبر سُنا دی

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آنے والے دنوں میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کی خبر سُنا دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت نے آئی ایم ایف سے جو معاہدے سائن کیے ہیں وہ پاکستان…

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس کا نیا تین نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈسکہ ضمنی انتخابات سے متعلق انکوائری پر پیشرفت رپورٹ پیش کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈر انوائسنگ امپورٹ…

نعیم نفیس کو فوری بازیاب کروایا جائے، صدر سی پی این ای

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان نے وزیراعلیٰ سندھ سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ صاحب، نفیس نعیم کو کس نے کس قانون کے تحت اٹھایا؟ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں کوئی قانون ہے یا…

زرعی زمین پر ریئل اسٹیٹ کے کام کے خلاف ہوں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی طور پر زرعی زمین پر ریئل اسٹیٹ کے کام کے خلاف ہیں۔پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ زرعی نظام بہتر کیا جائے تو نہ صرف ملکی غذائی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں، بلکہ…

لاہور: ڈاکو گاڑی کا شیشہ توڑ کر 30 لاکھ روپے لے اڑے

لاہور کے علاقے پونچھ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کے دوران نامعلوم افراد  گاڑی کا شیشہ توڑ کر 30 لاکھ نقد رقم لے اڑے۔پولیس کے مطابق تھانہ سمن آباد کی حدود میں واقع نجی بینک کے باہر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر ڈاکو 30 لاکھ کی نقدی لے گئے۔شہری…

“پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کو عوام کا احساس نہیں ہے”

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ  بے شرمی سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کو عوام کا کوئی احساس نہیں ہے، ن لیگ بتائے جو پاور پلانٹ لگائے تھے ان کا کیا ہوا؟اب کیوں لوڈ…

پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی

لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں…

صدر دھماکا کیس میں اہم پیشرفت، ملزم عدالت میں پیش

کراچی کے علاقے صدر میں 12 مئی کو ہونے والے دھماکے کے ملزم کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں صدر دھماکے کے کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم صابر کھرل کو عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو…

محکمہ صحت بلوچستان کا گریڈ 9 کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا، نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیش میں اہم انکشاف ہوا ہے، محکمہ صحت بلوچستان کا گریڈ 9 کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا۔نیب اعلامیے کے مطابق میڈیکل ٹیکنیشن کی بیوی اور بزنس پارٹنر کے نام پر کوئٹہ، لاہور اور ساہیوال میں جائیدادیں…

شہباز گل کی اہلیہ کا کیس سینیٹ میں میرٹ پر اٹھایا، سینیٹر افنان اللّٰہ خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مشاہد اللّٰہ خان  مرحوم کے بیٹے سینیٹر افنان اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ شہباز گل کی اہلیہ کا کیس سینیٹ میں میرٹ پر اٹھایا کیونکہ یہ کیس اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا۔ان کا کہنا…

جمعیت علماء اسلام پاکستان، تحریک انصاف کے درمیان اتحاد و شراکت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے سربراہ جے یو آئی پاکستان مولانا خان محمد شیرانی نے ملاقات کی، جس میں جمعیت علماء اسلام پاکستان اور تحریک انصاف کے درمیان اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔…

چوہدری شجاعت سیاست کا اثاثہ ہیں، آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرپرسن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو پاکستانی سیاست کا اثاثہ قرار دے دیا۔آصف علی زرداری وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی رہائشگاہ پہنچے، جہاں چوہدری شجاعت…