جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیل کی ترکی میں اپنے شہریوں کو تنبیہ: ’ایران نشانہ بنا سکتا ہے، ملک چھوڑ دیں‘

اسرائیل کی ترکی میں اپنے شہریوں کو تنبیہ: ’ایران نشانہ بنا سکتا ہے، ملک چھوڑ دیں‘7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے ترکی کا سفر کرنے والے اسرائیل کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد ترکی چھوڑ دیں۔ خبر رساں ادارے…

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟ٹیسا وونگ بی بی سی نیوز، ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنچینی وزیر دفاع نے تائیوان کے معاملے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہےامریکی صدر جو…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، بالائی کے پی اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق شہر قائد میں آئندہ دو روز جنوب مغرب سے…

کراچی کے ایک اور سرکاری اسکول پر قبضے کی کوشش

صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن کی عدم دلچسپی کے باعث کراچی کا ایک اور سرکاری اسکول لینڈ مافیا کے قبضے میں جانے والا ہے۔اگر یہ اسکول بھی ہاتھ سے نکل گیا تو موجودہ سیکرٹری اسکول ایجوکیشن اکبر لغاری کے دور میں یہ تیسرا اسکول ہوگا جو قبضہ مافیا…

خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبر پختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ ہوگا۔بتایا جاتا ہے کہ صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 375 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ سرکاری اسکولوں میں 242 سائنس اور آئی ٹی…

جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ وزارتوں، صوبوں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات دی ہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیشگی حفاظتی انتظامات…

ڈاکٹر طارق رفیع سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین مقرر

چارٹر انسپکشن اینڈ ایوالیشن کمیٹی کے سربراہ اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر طارق رفیع کو آئندہ چار برس کے لیے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کردیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین سندھ ہائر…

یاسین ملک کی سزا کے خلاف لندن میں احتجاج

کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا۔مظاہرین پارلیمنٹ سے مارچ کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ انہوں نے یاسین ملک کی سزا ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔دنیا میں شاید ہی یاسین ملک اور ان کی بیوی مشعال…

شام میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آج طیارہ بھیجنے کے انتظامات

شام میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آج طیارہ بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستانی سفیر نے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پروازیں حلب بھیجنے کا کہا ہے۔پہلے مرحلے میں دمشق سے پاکستانیوں کو بذریعہ بس…

پاکستانی خاتون ٹیچر کی کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈ کے فائنل میں رسائی

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم گلشن کیمپس کراچی سے تعلق رکھنے والی عروسہ عمران نے علاقائی سطح پر کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈز کے عالمی مقابلہ 2022 ایوارڈز میں 113 ممالک کے 7000 نامزد امیدوار…

عمران خان نے مانا ان سے بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے پُرانے ساتھی حامد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مانا ہے کہ ان سے بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…