حکومت کی تحریک انصاف کو دھرنےکی مشروط اجازت دینے کی پیش کش
حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دھرنےکی مشروط اجازت دینے کی پیش کش کی گئی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مختص کی گئی جگہ پر تحریک انصاف دھرنا دے تو اجازت دینے کے لیے تیار ہیں۔ خورشید شاہ نے…
خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے۔ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ آج کا عمرانی مارچ نہ سیاسی ہے، نہ ہی جمہوری ہے، یہ کھلی دہشت گردی…
شیخ رشید نے دوران خطاب ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا۔ امریکی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ویڈیو میں شیخ رشید کو کارکنان میں سے ایک شخص کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر خطاب کرتے…
اسلام آباد سے 5110 گاڑیوں کی چوری انکشاف، وزارت داخلہ کا اعتراف
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے10 برس میں 5 ہزار 110 گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت داخلہ نے اعتراف کیا کہ 5 ہزار 110 گاڑیاں چوری ہوئیں، پولیس جن میں سے 3 ہزار 417 گاڑیاں برآمد نہ کرسکی۔وزارت داخلہ…
آصف زرداری کی یاسین ملک کی سزا کی سخت مذمت
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کی آزادی جدوجہد کے ہیرو ہیں۔بھارتی…
نمائش چورنگی پر پولیس موبائل نذرآتش، ایس پی سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی
کراچی میں نمائش چورنگی پر مظاہروں میں شام کو شدت آ گئی جس کے نتیجے میں مشتعل افراد نے ایک پولیس موبائل کو نذرآتش کردیا جبکہ پتھراؤ سے ایس پی سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کی تاہم مظاہرین کی تعداد مزید…
عمران خان پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور ان شاء اللّٰہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔عمران خان نے کہا کہ…
پی ٹی آئی کی آج رات لاہور میں احتجاج کی کال، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب نے آج رات لاہور میں احتجاج کی کال دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب نے کارکنوں کو رات 8 بجے لبرٹی چوک پر احتجاج کرنے کا کہہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت اس احتجاج میں آئندہ کے لائحہ…
مسافروں کی کم تعداد: کراچی اسلام آباد پرواز پی کے 368 منسوخ، ترجمان
مسافروں کی کم تعداد کے باعث قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے368 منسوخ کردی گئی ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آبادکراچی پروازپی کے 369 بھی منسوخ کردی گئی۔نجی ایئر لائن کی شام 6 بجے اسلام…
وزیراعظم شہباز شریف کا یاسین ملک کی سزا پر ردعمل
وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی عدالت سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر ردعمل دیا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی ہے۔ایک بیان میں…
پی ٹی آئی کارکنان نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مشتعل مظاہرین نے گرین بیلٹ پر آگ لگادی، مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگا دی۔ ڈی چوک میں مشتعل مظاہرین نے شدید پتھراؤ کیا، جبکہ پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ …
ڈونٹ وری، آپ کی بات ہم کر رہے ہیں، سپریم کورٹ جج کا پی ٹی آئی وکلاء سے مکالمہ
سپریم کورٹ میں آرڈر کے دوران تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وکلاء کی دخل اندازی پر عدالت نے ریمارکس دیے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے پی ٹی آئی وکلا سے مسکراتے ہوئے مکالمہ کیا اور کہا کہ آپ کی پوری بات ہم کررہے ہیں، ڈونٹ وری۔انہوں نے مزید کہا کہ…
یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے سزا انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضا سید
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ معروف کشمیری لیڈر یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے دومرتبہ عمر قید بشمول دس سال قید بامشقت کی سزا انتہائی قابل مذمت ہے۔واضح رہے کہ بھارتی عدالت نے بدھ کے روز نام نہاد اور بے بنیاد…
یاسین ملک کو عمر قید کی سزا، کشمیریوں کا سڑکوں پر احتجاج – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=BgXhDiePNOg
سائربین: کیا عمران خان کا لانگ مارچ کامیاب ہوگا؟
https://www.youtube.com/watch?v=E2M6bv0Yb7E
بریکنگ نیوز | یاسین ملک سے متلق بھارتی عدالت کا سیاہ فیصل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NciiCs6uzks
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | سپریم کورٹ کا بارہ فیصل | 25 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=b4ujW1GF2Cc
Kya Hukumat Ki Janib Say ARY NEWS Ki Nashriyaat Band Kardi Gai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QVHa2VxmAmY
خواجہ آصف کو مزاکرات کے لیے پی ٹی آئی کہے کس نہیں رابت کیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DqQ5CxhV6PI
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوراں ایک شک پل سے نیچی گر گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vbwq63VUOyY