جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور سے دوحا جانیوالی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے قطر کے دوحا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لئے جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز نے فنی خرابی کی وجہ سے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ایئر ویز کی شیڈول…

راجہ بشارت، مونس الہٰی کو اسمبلی جانے سے روک لیا گیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران آج وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی سیکیورٹی اور صحافیوں کو گیٹ پر روک لیا گیا۔اس موقع پر صحافیوں نے راجہ بشارت، علی حیدر گیلانی، سبطین خان اور مونس الہٰی کو گیٹ پر روک لیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی حیدر…

مظفر گڑھ، لڑکیوں کو ہراساں کرنیوالے ملزمان کی فائرنگ، بھائی جاں بحق

مظفر گڑھ میں مارننگ واک کرنے والی 2 لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں لڑکیوں کا بھائی جاں بحق، باپ اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ خان گڑھ میں پیش آیا، جہاں مارننگ واک کرنے والی 2 لڑکیوں کو…

سندھ حکومت کا بجٹ کیسا ہو گا؟

سندھ حکومت کا آئندہ مالی سال 23-2022ء کا بجٹ تیار کر لیا گیا ہے، بجٹ وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ آج سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ کا بجٹ 1700 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے، جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 332 ارب روپے…

اسپائیڈر مین کرتب دکھاتے ہوئے عمارت سے جا ٹکرایا

امریکا کے ڈزنی لینڈ میں ایک شو کے دوران حادثہ پیش آیا جس میں ایک روبوٹک اسپائیڈر مین کرتب دکھاتے ہوئے عمارت سے جا ٹکرایا ۔شو میں اسپائیڈر مین کی انٹری ہوا میں قلابازیاں لگاتے ہوئے ہوئی جس میں اسے اپنے جال کے ذریعے چھلانگیں لگاتے ہوئے…

انٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی اُوپر چلا گیا

انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ 205 روپے50 پیسےکا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 1 روپیہ 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔گزشتہ روز فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو…

شاہد خاقان عباسی کا صدر عارف علوی پر طنزیہ وار

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا ہے کہ عارف علوی جماعت کے کارکن ہیں یا ملک کے صدر؟اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

لاہور میں ہیٹ ویو برقرار

لاہور میں ہیٹ ویو برقرار ہے، دن 10 بجے سے پہلے ہی درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔شام اور رات کے وقت گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ…

لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری

لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی۔کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت آج نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کرے گا۔ منظوری کی صورت میں…

صحافی نفیس نعیم 12 گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے

کراچی میں ناظم آباد سے مبینہ اغوا ہونے والے نجی ٹی وی کے سینیئر اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم 12 گھنٹے بعد بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے۔ سینئر اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم کو ناظم آباد میں اُن کے گھر کے قریب سے سادہ لباس افراد لے گئے تھے۔عینی…