جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انڈیا کو تیل فروخت کرنے والے ممالک میں روس اب سعودی عرب سے بھی آگے

روسی تیل: انڈیا کو تیل دینے والے ممالک میں عراق کے بعد روس اب سعودی عرب سے بھی آگے14 جون 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود انڈیا کو سب سے زیادہ تیل فروخت…

فائزر ویکسین 6 ماہ سے 4 سال کے بچوں کے لیے مؤثر قرار

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فائزر بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 6 ماہ سے 4 سال کی عمر کے بچوں کے لیے محفوظ اور مؤثر قرار دے دی گئی۔ایف ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق چھوٹے بچوں میں فائزر ویکسین…

چیف سیکریٹری، IG پنجاب اسمبلی نہیں آئیں گے، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز عطا تارڑ کو اسمبلی سے نکالنا زیادتی تھی، نہ چیف سیکریٹری آئے گا، نہ آئی جی پنجاب اسمبلی آئیں گے۔رانا مشہود نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل اسپیکر…

انڈونیشیا سے پام آئل لیکر بحری جہاز آج پاکستان روانہ ہو گا

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آگئی، انڈونیشیا سے پام آئل لے کر آج پہلا جہاز روانہ ہو گا۔وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق برادر ملک انڈونیشیا…

پیوٹن کی صحت کے مسائل چھپانے کیلئے سخت احتیاطی تدابیر

 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت کے مسائل چھپانے کے لیےان کے باڈی گارڈز نے سخت احتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق،  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے گارڈز بیرون ملک دوروں پر ان کے فُضلے کو بھی جمع کرتے…

عطاء اللّٰہ تارڑ آج پھر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ آج پھر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آئین کے مطابق ایوان میں بیٹھ سکتا ہوں، پہلے بھی ایسی مثالیں ملتی رہی ہیں۔عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا…

پنجاب کے بجٹ پر ن اور ق لیگ کے درمیان رابطہ

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران ملک محمد احمد…

ایرانی ہم منصب سے اسلاموفوبیا پر بات ہوئی، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ہم منصب سے اسلاموفوبیا کے معاملے پر بات ہوئی ہے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں سرحدی امور اور زائرین کی سہولتوں کے لئے بات چیت…

اسپیکر کی انا ختم ہی نہیں ہو رہی: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، جہاں آج سال 23-2022ء کے لیے صوبے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر اور بنی گالا میں بیٹھے شخص کی انا…

ترکیہ محفوظ ملک اور دہشت گردی سے لڑرہا ہے، اسرائیلی سفری ہدایت پر انقرہ کا ردعمل

اسرائیل کی جانب سے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے لیے سفری ہدایت پر ردعمل میں ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک نے ترکی کے لیے سفری ہدایت جاری کی ہے۔انقرہ سے جاری ترک وزارت خارجہ کے ردعمل میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ سفری ہدایات بین الاقوامی…

شہزاد اکبر عمران خان کے بروکر تھے، رانا ثنا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو صادق اور امین کا جعلی لقب دیا گیا، شہزاد اکبر حکومت اور وزیراعظم کیلئے بروکر کا کام کرتے تھے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک…

اٹک میں 10 سال کی بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

اٹک کے علاقے فقیر آباد میں 10 سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی کی لاش رات گئے قبرستان سے برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق بچی کے والد کے بیان پر ایک ملزم کو شبہے میں گرفتار کرلیا گیا، والد کا کہنا ہے کہ بچی چھٹی کے بعد…