جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترقی کا سفر رکنے سے ملک تباہی کا شکار ہوا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018 میں ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تھا، ترقی کا سفر رکنے سے ملک تباہی کا شکار ہوا۔اسلام آباد میں بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اُس وقت ملک میں سی پیک کو لایا گیا ہم نے دل سے…

نمبر گیم کے لحاظ سے دل فریب بجٹ ہے، خواجہ اظہار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ نمبر گیم کے لحاظ سے دل فریب بجٹ ہے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ کے رہنما نے مزید کہا کہ اس بجٹ میں ترقیاتی…

امریکی صدر جو بائیڈن 13جولائی سے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن 13 سے 16 جولائی تک مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا کہ صدر بائیڈن کے دورے میں اسرائیل، مغربی کنارہ اور سعودی عرب کا دورہ شامل ہے۔دریں اثنا امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن…

بھارت دفاعی اخراجات کے بوجھ تلے دب گیا، فوج میں عارضی بنیادوں پر بھرتیاں

بھارت دفاعی اخراجات کے بوجھ تلے دب گیا، پینشن سمیت دیگر اخراجات کی کٹوتی کے لیے فوج میں عارضی بنیادوں پر بھرتی شروع کردی۔بھارتی محکمہ دفاع کے مطابق نئی بھرتیاں عارضی بنیادوں پر 4 سال کے لیے کی جائیں گی۔نئے نظام کے تحت 17 سے 21 برس تک کے…

ایم پی اے سعدیہ سہیل نے عثمان بزدار کو قسمت کا حال بتا دیا

رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) سعدیہ سہیل نے عثمان بزدار کو ان کی قسمت کا حال بتا دیا، بجٹ اجلاس کے دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے خاتون رکن کو اپنا ہاتھ دکھایا۔ایم پی اے سعدیہ سہیل نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ اجلاس میں…

نیویارک: نیشنل بینک نے اپنے خلاف قائم مقدمہ جیت لیا

پاکستان نے فیڈرل کورٹ نیویارک میں نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے خلاف قائم مقدمہ جیت لیا۔خیال رہے کہ نیشنل بینک کے خلاف فیڈرل کورٹ نیویارک میں دہشت گردی کے لیے مالی مدد کی فراہمی کے الزامات پر مقدمہ قائم ہوا تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا…

سازش ہوئی نہ ایسے کوئی شواہد ہیں، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں عسکری قیادت موجود تھی، شرکا کو بتایا گیا کہ نہ کسی قسم کی سازش ہوئی نہ ایسے کوئی شواہد ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے…

قومی اسمبلی سے استعفے دے دیے، فوری منظور کیے جائیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم نے قومی اسمبلی سے استعفے دے دیے ہیں، واپسی کا کبھی سوچا بھی نہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ قومی اسمبلی میں واپسی کا نہ سوچا ہے…

پرویز مشرف کو واپس آجانا چاہیے، عسکری قیادت کا موقف

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق ادارے اور قیادت کا موقف ہے کہ انہیں واپس آجانا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 350 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 482 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 298 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 22 ہزار…

بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا، چیف جسٹس

اسلام آباد: تحقیقات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا۔…

سندھ کا 1700 ارب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

کراچی:اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 17 کھرب اور 13 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ سمیت پولیس کانسٹیبل کا گریڈ 5 سے بڑھا کر 7 کرنے کا اعلان…