جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہد آفریدی کا ’لانگ مارچ‘ پر ردّعمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’طاقت کا بے دریغ استعمال،…

مہلت عوام نے عمران خان کو دی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام نے آج ان کو مسترد کیا ہے، مہلت ان کو عوام نے دی ہے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کر کے عمران خان روانہ ہوئے۔مریم اورنگزیب کا مزید کہنا…

نمائش چورنگی سے متصل سڑکیں تاحال بند

کراچی میں نمائش چورنگی سے متصل سڑکیں بوجۂ دھرنا تاحال بند ہیں۔ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ نمائش چورنگی پردھرنا ختم ہونے کے بعد سامان اٹھانے اورصفائی کا کام جاری۔کیپری سگنل سے جانب نمائش روڈ ٹریفک کیلئے بند ہے، سوسائٹی سگنل سے جانب نمائش…

بابر اعظم کا ICC سے کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ اب کووڈ 19 کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ  کووڈ 19 کے دوران خاص طور پر بالروں نے…

عمران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، لارجر بینچ تشکیل

وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی، سپریم کورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔درخواست کے متن میں تحریر ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان نے اپنے کارکنان کو ڈی چوک بھیجا، سیکیورٹی انتظامات کے رد و بدل…

بھارت سے یاسین کی زندگی کی بھیک نہیں مانگیں گے: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ وہ نامور رہنما بھارتیوں کے سامنے یاسین ملک کی زندگی کی بھیک نہیں مانگیں گے اور نہ ہی ہتھیار ڈالیں گے۔مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر یاسین ملک کے ہمراہ لی گئی اپنی یادگار…

یاسین ملک کی سزا انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو سزا غیرمنصفانہ اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔قبل ازیں بھارتی عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت یاسین ملک کو قید کرسکتا ہے لیکن ان کے آزادی کے تصور کو کبھی…

اسلام آباد میں شرپسندوں کے فساد کی مذمت کرتا ہوں، فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسند بلوائیوں نے جو فساد برپا کیا ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عدالت میں کیے وعدوں سے انحراف پر تحریک انصاف کے خلاف…

سندھ پولیس نے 13 کروڑ روپے کی آنسو گیس خرید لی

سندھ پولیس کی جانب سے حال ہی میں 13 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشک آور گیس کے شیل اور اس نوعیت کے دیگر ساز و سامان کا ذخیرہ خریدا گیا ہے، جس کے لئے سندھ پولیس کے فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ادائیگی کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کے…

عمران خان کی حکومت کو 6 روز کی مہلت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں ختم کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی۔جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اسمبلیاں تحلیل نہ کی…

اسلام آباد، پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کی بکتربند جلا دی

اسلام آباد کے ڈی چوک پر تحریک انصاف کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی وقفے وقفے سے رات بھر شیلنگ جاری رہی۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور ایک بکتر بند گاڑی بھی جلا دی۔ڈی چوک پر کارکنوں نے پولیس پر پتھر بھی…

پنجاب، پی ٹی آئی کے ایک ہزار سے زائد کارکن گرفتار

آئی جی پنجاب کے ڈی ایس پی لیگل کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر سے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 1 ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے گرفتار 48 کارکنوں کی نظربندی کے احکامات جاری کردیئے…

اسلام آباد کے نجی اسکولز آج بند رہیں گے

سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی اسکولز آج بند رہیں گے۔رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں میٹرک کے آج ہونے والے امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں تاہم کراچی میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔چیئرمین میٹرک…