جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

متحدہ عرب امارات کے صدر کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم کو بیٹے کی منگنی پر مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے فون کرکے اردن شاہ عبداللہ دوم کو ان کے بیٹے شہزادہ حسین بن عبداللہ کی منگنی کی مبارکباد دی ہے۔ٹیلیفونک گفتگو کے دوران شیخ محمد بن زاید النہیان نے شاہ اردن کی فیملی کے لیے نیک خواہشات کا…

2030 تک بھارتی بالغ کروڑ پتیوں کی تعداد 60 لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی، رپورٹ

امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے ایک عالمی شہرت یافتہ بینک کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال 2030 تک بھارت میں بالغ کروڑ پتی (کم از کم ڈھائی لاکھ امریکی ڈالرز کے مساوی رقم) افراد کی تعداد 60 لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی جو کہ اس کی…

اردن کے شاہی خاندان کی ہونے والی بہو کون ہیں؟

رجوہ خالد بن مصعید کی منگنی اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ سے ہوئی ہے، حسین بن عبداللّٰہ مستقبل میں ملک کے بادشاہ ہوں گے۔اردن کے شاہی خاندان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی اس پرمسرت موقع پر لی گئی تصاویر شیئر کی گئیں۔منگنی کی رسم سعودی…

اسکاٹش کرکٹ کلب کا پاکستان کے جشن آزادی پر کرکٹ میچ

پاکستان کی آزادی کی سالگرہ کے 75 برس مکمل ہونے پر جہاں پاکستان بھر میں بھرپور انداز میں جشن منایا گیا وہیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وطن عزیز سے محبت کا اظہار کھل کر کیا۔ ایسے میں اسکاٹ لینڈ میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے کرکٹ میچ…

بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر سندھ حکومت نے آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے کہا ہے کہ شہر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز کل بند رہیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی…

حیدرآباد میں آج عام تعطیل کا اعلان

حیدرآباد میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی کے زیادہ بارش والے اضلاع میں بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر فواد سومرو نے کہا ہے کہ شہر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز…

پی ٹی آئی جلسے کیلئے لیاقت باغ میں برسوں پرانے درختوں کی کٹائی

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے21 اگست کو ہونے والے جلسے کے لیے برسوں پرانے درختوں کی کٹائی شروع کردی گئی۔پی ایچ اے اہلکار کا کہنا ہے کہ درخت فٹ ہاتھ پر رکاوٹ کا باعث ہیں۔ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ لیاقت…

پلاسٹک کی تھیلیوں پر دو ماہ کیلئے پابندی، کمشنر کراچی

کمشنر کراچی اقبال میمن کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کی فروخت اور بنانے پر پابندی لگا دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں سے برساتی نالوں اور سیوریج کا نظام شدید متاثر ہوتا ہے۔کمشنر نے کہا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی دو ماہ کے…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ون آن ون  ملاقات میں دونوں عسکری رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور  اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال…

شہباز گل ریمانڈ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے ریمانڈ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ہائی کورٹ نے شہباز گل کی حوالگی میں تاخیر کی وضاحت غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر…

شہباز گل پر جسمانی تشدد کی انتہائی پریشان کن تصویریں دیکھی ہیں، مصطفی نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر جسمانی تشدد کی انتہائی پریشان کن تصاویر دیکھی ہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ قطع نظر اس کے کہ آپ اس سے کتنا اختلاف یا نا…

عمران نیازی نے چیئرمین نیب کو ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا کام فتنہ پھیلانا اور بہتان تراشی ہے، وہ قوم کو گمراہ کر رہے…

انگلیوں کو دھونے کے لیے حیرت انگیز مشین متعارف

آلو کے چپس کسے پسند نہیں لیکن اس کے کھانے کے بعد انگلیوں پر تیل کی چکنائی ایک مسئلہ بن جاتی ہے، تاہم اب ایک مشہور چپس بنانے والی کمپنی نے اس کا ایک نہایت ہی آسان اور حیرت انگیز حل تلاش کیا۔حال ہی میں کمپنی نے محدود پیمانے پر ایک چھوٹی…