جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس سیاسی ہلچل کے باعث بے قرار رہا

سیاسی ہلچل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس بے قرار رہا، دن میں نشیب و فراز کے بعد 62 پوائنٹس اضافے کے بعد بند ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس آج 650 پوائنٹس منفی بھی ہوا اور 175 پوائنٹس مثبت بھی ہوا۔تاہم…

پی ٹی آئی کے لوگوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد ہوا، عابد شیر علی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، گوگی بچاؤ لانگ مارچ کس کے لیے تھا؟لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان این آر او مانگتے ہیں، حکومت سے…

ریڈ زون میں کسی کو آنے کی ہرگز اجازت نہیں، آئی جی اسلام آباد

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ ریڈ زون میں کسی کو آنے کی ہر گز اجازت نہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ مظاہرین سے اپیل ہے کہ وہ پرامن رہیں۔انہوں نے کہا…

پانچ زخمیوں کو جناح اسپتال لایا گیا، ترجمان

کراچی میں پی ٹی آئی اور پولیس کے درمیان ہونے والے تصادم میں ہونے والے زخمیوں کو جناح اسپتال پہنچادیا گیا ہے۔ترجمان جناح اسپتال کا کہنا ہے کہ پانچ زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے، زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، دو زخمی افراد کو…

یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کے فیصلے کیخلاف جاپان میں احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف جاپان میں معروف کشمیری تنظیم کشمیری یکجہتی فورم سمیت مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔اس حوالے سے کشمیر…

خاتون نے پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی حدیں پار کردیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خاتون نے پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی حدیں پار کر دیں۔اسلام آباد میں ایک خاتون بیچ سڑک پر پولیس اہل کار سے بدتمیزی کرتی رہیں، گالیاں دیتی رہیں اور گھٹیا الفاظ کی تکرار کرتی رہیں۔پولیس اہل کار خاموشی سے…

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم  دے دیا۔پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے پر امن ریلی نکالنے کی یقین دہانی کے بعد عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ…

ٹیکساس: اسکول میں 21 افراد کو قتل کرنے سے قبل ملزم نے اپنی دادی کو قتل کیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں 19 بچوں اور 2 اساتذہ کو قتل کرنے والا شخص اپنی دادی کا بھی قاتل نکلا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ سیلواڈور راموس نے اسکول میں دھاوا بولنے سے قبل اپنے گھر میں ہی ایک…

خان صاحب کدھر ہیں 20 لاکھ لوگ جو آپ کو لے کر آنے تھے؟ وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں، خان صاحب کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو آپ کو لے کر آنے تھے؟ اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب  نے کہا کہ یہ دھرنے سے اب جلسے پر آگئے ہیں، یہ جلسے سے بھی…

حکومت کی تحریک انصاف کو دھرنےکی مشروط اجازت دینے کی پیش کش

حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کو دھرنےکی مشروط اجازت دینے کی پیش کش کی گئی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مختص کی گئی جگہ پر تحریک انصاف دھرنا دے تو اجازت دینے کے لیے تیار ہیں۔ خورشید شاہ نے…

خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے۔ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ آج کا عمرانی مارچ نہ سیاسی ہے، نہ ہی جمہوری ہے، یہ کھلی دہشت گردی…

شیخ رشید نے دوران خطاب ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا۔ امریکی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ویڈیو میں شیخ رشید کو کارکنان میں سے ایک شخص کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر خطاب کرتے…

اسلام آباد سے 5110 گاڑیوں کی چوری انکشاف، وزارت داخلہ کا اعتراف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے10 برس میں 5 ہزار 110 گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت داخلہ نے اعتراف کیا کہ 5 ہزار 110 گاڑیاں چوری ہوئیں، پولیس جن میں سے 3 ہزار 417 گاڑیاں برآمد نہ کرسکی۔وزارت داخلہ…

آصف زرداری کی یاسین ملک کی سزا کی سخت مذمت

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کی آزادی جدوجہد کے ہیرو ہیں۔بھارتی…

نمائش چورنگی پر پولیس موبائل نذرآتش، ایس پی سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں نمائش چورنگی پر مظاہروں میں شام کو شدت آ گئی جس کے نتیجے میں مشتعل افراد نے ایک پولیس موبائل کو نذرآتش کردیا جبکہ پتھراؤ سے ایس پی سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کی تاہم مظاہرین کی تعداد مزید…

عمران خان پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور ان شاء اللّٰہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔عمران خان نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کی آج رات لاہور میں احتجاج کی کال، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب نے آج رات لاہور میں احتجاج کی کال دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب نے کارکنوں کو رات 8 بجے لبرٹی چوک پر احتجاج کرنے کا کہہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت اس احتجاج میں آئندہ کے لائحہ…