جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلی پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جواب جمع نہ کروانے پر وزیر اعلی حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: مزار قائد پر  پولیس آنسو گیس شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار

کراچی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند کردی گئیں، مزار قائد پر بھی پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے دمیان جھڑپ متعدد کارکنان گرفتار کرلیے گئے…

لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے 1ہزار بندے بھی نہ لاسکے، عطاء تارڑ

پنجاب حکومت کے ترجمان عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے 1 ہزار بندے بھی نہ لاسکے۔لاہور سے جاری بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ یہ مسلح افراد صوبے میں انتشار اور خون خرابہ چاہتے تھے، پنجاب نے آج پھر پی ٹی…

جارج بش کے قتل کا منصوبہ بنانے والا داعش کا دہشتگرد گرفتار

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے داعش سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جس نے سابق امریکی صدر جارج بش کو قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔فوربز کی رپورٹ کے مطابق ریاست اوہائیو سے گرفتار ہونے والے ملزم نے دورانِ تفتیش…

فواد چوہدری نے مریم نواز کو جھوٹ کی دیوی قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مریم نواز کو جھوٹ کی دیوی قرار دیدیا۔مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز جھوٹ کی دیوی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں گزشتہ رات سے…

اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس سیاسی ہلچل کے باعث بے قرار رہا

سیاسی ہلچل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس بے قرار رہا، دن میں نشیب و فراز کے بعد 62 پوائنٹس اضافے کے بعد بند ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس آج 650 پوائنٹس منفی بھی ہوا اور 175 پوائنٹس مثبت بھی ہوا۔تاہم…

پی ٹی آئی کے لوگوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد ہوا، عابد شیر علی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، گوگی بچاؤ لانگ مارچ کس کے لیے تھا؟لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان این آر او مانگتے ہیں، حکومت سے…

ریڈ زون میں کسی کو آنے کی ہرگز اجازت نہیں، آئی جی اسلام آباد

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ ریڈ زون میں کسی کو آنے کی ہر گز اجازت نہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ مظاہرین سے اپیل ہے کہ وہ پرامن رہیں۔انہوں نے کہا…

پانچ زخمیوں کو جناح اسپتال لایا گیا، ترجمان

کراچی میں پی ٹی آئی اور پولیس کے درمیان ہونے والے تصادم میں ہونے والے زخمیوں کو جناح اسپتال پہنچادیا گیا ہے۔ترجمان جناح اسپتال کا کہنا ہے کہ پانچ زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے، زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، دو زخمی افراد کو…

یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کے فیصلے کیخلاف جاپان میں احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف جاپان میں معروف کشمیری تنظیم کشمیری یکجہتی فورم سمیت مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔اس حوالے سے کشمیر…

خاتون نے پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی حدیں پار کردیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خاتون نے پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی حدیں پار کر دیں۔اسلام آباد میں ایک خاتون بیچ سڑک پر پولیس اہل کار سے بدتمیزی کرتی رہیں، گالیاں دیتی رہیں اور گھٹیا الفاظ کی تکرار کرتی رہیں۔پولیس اہل کار خاموشی سے…

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم  دے دیا۔پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے پر امن ریلی نکالنے کی یقین دہانی کے بعد عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ…