جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان: پری مون سون کا نیا سسٹم، 20 جون تک شدید بارش کا امکان

پری مون سون بارش برسانے والا نیا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا۔اس سسٹم کے داخل ہونے کے بعد 17 جون سے سے 20 جون کے دوران بلوچستان کے اضلاع سبی، بولان، نصیر آباد، جھل مگسی، مستونگ، بارکھان، زیارت، ژوب، کوئٹہ، قلات، خضدار، چمن اور ہرنائی…

تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، ذیشان ضمیر

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویز پروگرام کا حصہ بن گئے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ میں…

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری، قومی پہلوان گرمی کے بعد بارش سے بھی پریشان

لاہور میں بارش کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ کے کوچنگ سینٹر کی چھت ٹپک پڑی، قومی پہلوان ٹریننگ نہ کرسکے۔ کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی پہلوانوں کا کیمپ نیشنل کوچنگ سینٹر میں جاری ہے۔کیمپ میں شریک پہلوان کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ماہ سے شدید…

کراچی میں مون سون بارشیں کب ہوں گی؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا

محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جولائی کی ابتداء میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہی ہیں، جن کے باعث کشمیر اور گلگت بلتستان…

140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی اسپیڈ والے 20 بولرز مل گئے، ڈائریکٹر NHPC

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) کے ڈائریکٹر ندیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت 20 سے زائد بولرز ایسے ملے ہیں جو 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی زیادہ بولنگ کرتے ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے…

کراچی: لیڈی پولیس کانسٹیبل اور بھائی پر تیزاب پھینک دیا گیا

کراچی کے علاقے اسکیم 33، گلزارِ ہجری میں تیزاب گردی کے واقعے میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ان کا بھائی جھلس گئے جنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق واقعہ گلزارِ ہجری کے علاقے میں سہراب گوٹھ کے قریب پیش…

’روس کوئی فرشتہ نہیں، روس وہی ہے جو نظر آتا ہے اور ہمیں اس پر کوئی شرمندگی نہیں‘

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کا انٹرویو: ’حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں‘ سٹیو روزنبرگروس ایڈیٹر، ماسکو22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچار ماہ قبل روسی افواج کے یوکرین پر حملے کے بعد سے ہزاروں شہری ہلاک اور شہر کے شہر…

موجودہ حکومت ہلاکو اور چنگیز خان بنتی جارہی ہے، سینیٹر مشتاق احمد

جماعت اسلامی کے سینٹر مشتاق احمد نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ہلاکو اور چنگیز خان بنتی جارہی ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان…

کراچی: NA-240 ضمنی انتخاب، ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات درج

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات لانڈھی اور کورنگی تھانے میں درج کر لیے گئے۔لانڈھی تھانے میں پریزائیڈنگ افسر کی مدعیت میں دہشت گردی اور دیگر دفعات کے…

منسٹر انکلیو میں نہیں، اپنے گھر میں رہتا ہوں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں سیکٹر ایف 7 ٹو کے گھر میں رہتا ہوں، مجھے منسٹر انکلیو میں گھر دیا گیا ہے لیکن میں وہاں گیا تک نہیں ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میرا منسٹر…

ڈاکٹر یاسمین راشد انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، اعجاز چوہدری اور کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی۔واضح رہے کہ…

بیٹی کے قتل کا ڈر ہے: والدہ دُعا زہرا

کراچی سے لاہور جا کر ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی والدہ نے کہا ہے کہ اُنہیں ڈر ہے، کہیں اُن کی بیٹی کو مار نہ دیا جائے۔دُعا زہرا کی والدہ اور والد بیٹی کی شادی کو تاحال دباؤ اور مافیا کے ملوث ہونے کے نتیجے…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے سفارتی تعلقات میں تنازع پیدا ہو گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے سفارتی تعلقات میں تنازع پیدا ہو گیا، دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے سفارتخانوں کی گاڑیوں کے ٹرانسفر ، رجسٹریشن پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے محکمہ ریونیو سروسز نے پاکستانی…

کیا فونز جان بوجھ کر سست کیے؟ ایپل کے خلاف 768 ملین پاؤنڈ ہرجانے کا دعویٰ

ایپل آئی فونز: جان بوجھ کر فونز سست کرنے کے الزام میں ایپل کے خلاف 76 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کا دعویٰنور نانجیبزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ دعویٰ آئی فون 6، آئی فون 9 اور دیگر ماڈلز کے متعلق…

اسلام آباد، جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق حادثہ پنوڑیاں دربار پر پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔شدید آندھی سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا اور لاہور، اوکاڑہ، شیخوپورہ سرکلز…

فیصل آباد، مزدوروں کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ نہ کیے جانے کی صورت میں 22 جون سے احتجاجی تحریک کی دھمکی دیدی۔پشاور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…