امریکا: 6 ماہ کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری
امریکا کی فیڈرل فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے 6 ماہ کے بچوں کے لیے بھی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی۔اس فیصلے کے تحت ملک کے لاکھوں بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جاسکے گی۔ایف ڈی اے نے فائزر کی ویکسین کو 6 ماہ سے 4 سال کی عمر تک کے…
این اے 240: ٹی ایل پی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ریٹرننگ آفیسر نے ٹی ایل پی کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کی۔ڈسٹرکٹ…
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں سے دو کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم، ایک ایم کیو ایم لندن اور ایک لیاری گینگ وار سے ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم کے ملزمان سرمد…
پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں، ایف اے ٹی ایف
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔پاکستان نے فیٹف کی تمام شرائط پوری کردیں، جنہیں ایف اے ٹی ایف نے تسلیم کر لیا، تاہم نام فی الحال گرے لسٹ سے نہیں نکالا گیا۔ ایف اے ٹی ایف کے…
ایف اے ٹی ایف نے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دیا، حنا ربانی کھر
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مبارک باد پیش کرتی ہوں، ایف اے ٹی ایف نے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ بین الاقوامی برادری نے متفقہ طور پر ہماری کوششوں کو…
دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع
دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ راولپنڈی میں لگایا جائے گا۔تربیتی کیمپ میں کھلاڑی 25 جون کو رپورٹ کریں گے…
فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو ہم نے پورا کیا، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں آئے تو بلیک لسٹ میں جانے کا شدید خدشہ تھا، ہم نے فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو مکمل کیا۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو اب تک کا سب سے چیلنجنگ ایکشن…
"عمران خان کے دعوے کو صحیح سمجھیں کے ملک پر دشمن قابو ہیں؟" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=h41SBHDVdtE
ڈان | 7 PM | امریکی قونصل جنرل ولیم کے۔ Makaneole Ki Hamza Shehbaz Say Mulaqat | 17-07-22
https://www.youtube.com/watch?v=vEAkJ09JUjA
جولین اسانج کو برطانیہ سے امریکا بھیجنے کی منظوری
برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے جولین اسانج کو امریکا بھیجنے کی منظوری دے دی۔برطانوی محکمۂ داخلہ کے مطابق جولین اسانج امریکا بھیجے جانے کے خلاف 14 دن میں اپیل کر سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جولین اسانج 11-2010ء میں وکی لیکس کے…
پنجاب: 14 ڈی آئی جیز کے تبادلوں کے احکامات جاری
حکومت پنجاب نے 14 ڈی آئی جیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، سابق آئی جی اسلام آباد احسن یونس ڈی آئی جی، آئی ٹی پنجاب پولیس تعینات کردیے گئے۔صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق وقاص نذیر ڈی آئی جی آپریشن پنجاب جبکہ کاشف مشتاق کو ڈی آئی…
شہزادہ محمد بن سلمان 22 جون کو ترکی پہنچیں گے
سعودی شہزادہ محمد بن سلمان 22 جون کو ترکی پہنچیں گے، دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر طیب اردوان سے ان کی ملاقات ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی میں معاون ثابت ہوگی۔رواں برس اپریل کے…
روس کے 15 ہزار امیر افراد ملک چھوڑنے کیلئے تیار
برطانیہ کی وزارت دفاع کے مطابق روس کے ہزاروں کروڑ پتی افراد ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتے ہیں۔برطانوی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کے 15 ہزار امیر افراد نے امیگریشن کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔دوسری طرف روسی افواج کی یوکرین میں پیشقدمی…
میری اہلیہ کی گاڑی پر بھی سیدھی گولی ماری گئی، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں ہنگامہ آرائی کے دوران مجھے بھی گولی لگی ہے اور میری اہلیہ کی گاڑی پر بھی سیدھی گولی ماری گئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…
انگلینڈ نے نیدرلینڈز کیخلاف ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا
انگلینڈ نے نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔ایمسٹل وین میں آج ہونے والے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم نے نیدرلینڈز کے خلاف 4 وکٹ پر 498 رنز بنا کر ریکارڈ اپنےنام کیا۔اس سے قبل انگلینڈ ہی…
جس نے جتنا کریڈٹ لینا ہے لے لے، ہمارا کام پاکستان کو مشکل سے نکالنا ہے، حنا ربانی کھر
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے معاملے پر جس نے جتنا کریڈٹ لینا ہے لے لے، ہمارا کام پاکستان کو مشکل سے نکالنا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا…
اورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی بے بس ملزم پر پولیس اہلکار نے گولی چلا دی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک پولیس مقابلے میں زخمی ہو کر گرنے والے بے بس ملزم پر پولیس اہلکار نے گولی چلا دی۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوئے، جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ فرخ رضا کے…
یورپی رہنماؤں کی طرف سے یوکرین کو رکنیت دینے پر اتفاق
یورپی رہنماؤں کی طرف سے یوکرین کو نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاقایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنبائیں سے دائیں: اٹلی کے وزیر اعظم ماریو درگائی جرمن چانسلر اولف شولز، یوکرین کے صدر ولادمیر زلنسکی، فرانس کے صدر امینوئل میکراں اور…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | NA-240 Nataij, Mustafa Kamal Ka Bara Dawa | 17 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=af9Zmowu1Qo
بریکنگ نیوز | پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی بہارتی سجیش نکم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=O-g3wHwaGfA