اسلام آباد، ڈی چوک میدان جنگ بن گیا
اسلام آباد میں ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس اہلکار آمنے سامنے آگئے، جس کے باعث ڈی چوک میدان جنگ بن گیا۔پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی۔رپورٹس…
اسلام آباد، حکومت نے فوج طلب کرلی
حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج کو طلب کرلیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کی گئی ہے۔ فوج…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | وزیر اعظم آج قوم کو اعتماد میں لینا گے | 27 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=6m0kOvCA4mY
Zara Hat Kay | فنڈز کھولنے کے لیے آئی ایم ایف کی "کڑوی گولی" | عمران خان کا 6 روزہ الٹی…
https://www.youtube.com/watch?v=pVOUhDmpZ3c
بریکنگ نیوز | کراچی کے مشور ہوٹل کی بات گر گئی | ڈان نیوز | 27 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=xT25IiJWGbs
پٹرول کی قیمت میں 30روپے فی لٹراضافہ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول، ڈیزل،مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا۔مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک لٹر پٹرول 179.86روپے، ڈیزل…
اسفندیار ولی خان کا متفقہ الیکشن ایکٹ بنانے کا مطالبہ
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے متفقہ الیکشن ایکٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد اور شفاف انتخابات، عوام کے ووٹ کو محفوظ کرنے کے لیے متفقہ الیکشن ایکٹ ناگزیر ہے۔اے این پی سربراہ نے…
25 مئی کو تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، شفقت محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ 25 مئی کے دن کو تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ ڈی سی، ڈی آئی جی آپریشنز اور دیگر افسران شاہ سے زیادہ…
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے گرفتار کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے پولیس کی 11 گاڑیوں کونقصان پہنچایا ۔عدالت نے حکم دیا کہ 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کارکنوں کو…
سپریم کورٹ پاناما لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ملوث افراد کا احتساب کرے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پاناما لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ملوث افراد کا احتساب کرے۔اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ…
بہت جلد پٹرول 200 اور ڈالر 225 سے اوپر ہوگا، فیصل واڈا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے پٹرول اور ڈالر کی قیمتیں مزید بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اب پتا چلا ان کرداروں کو امپورٹڈ حکومت صرف کرپشن کرنا جانتی ہے، ڈیڑھ ماہ میں ملک کا بھٹہ بٹھا…
پی آئی ڈی سی کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی فالس سیلنگ گرگئی، 2 جاں بحق، 3 زخمی
کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی فالس سیلنگ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک کی شناخت رئیس احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول کے مطابق…
ترک وزیر خارجہ کا 15 سال بعد اسرائیل کا دورہ
اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لاپد اور ان کے ترک ہم منصب میولوٹ کاوسوگلو نے آج یروشلم میں ملاقات کی۔ 15 سال بعد یہ کسی بھی ترک وزیر خارجہ کا پہلا دورہ اسرائیل ہے۔وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ معاشی کمیٹی کے کام کا ازسر نو…
ڈی چوک میں شیلنگ سے تحریک انصاف کی دو ارکان اسمبلی کی حالت غیر ہوگئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک پر دوبارہ شدید شیلنگ شروع ہوگئی، جس سے تحریک انصاف کی دوارکان اسمبلی کی حالت غیر ہوگئی۔ڈی چوک میں شیلنگ سے رکن قومی اسمبلی منورہ بلوچ بےہوش ہوگئیں، عالیہ حمزہ اور نوشین حامد حالت غیر ہونے کے باوجود…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | عمران خان فی ساتھیوں سمیت مقدم درج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=r-MoAs47YRQ
پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں میں تصادم، 5 زخمی
پنجاب یونیورسٹی الیکٹریکل ڈپارٹمنٹ میں دو طلبا گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں پانچ طلبا زخمی ہو گئے، جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق الیکٹریکل ڈپارٹمنٹ میں دو طلبا گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 5طلبا…
وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وز یراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کرکے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا، مسلح پولیس افسران کے…
پٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول، ڈیزل،مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا۔مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک لٹر پٹرول…
ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں، کوچ پاکستان ہاکی ٹیم
ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں۔پاکستان کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے سے باہر ہونے پر سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ہم جاپان کے خلاف پہلے ہاف میں…
جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں جلائے گئے پودوں کی جگہ نئے پودے لگادیے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سےجلائے گئے پودوں کی جگہ نئے پودے لگادیے گئے، جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں جلائے گئے پودوں کی جگہ نئے پودے لگائے۔جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم کا کہنا ہے کہ ہم نے اسلام آباد کو…