جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر T20 ورلڈ کپ اور بھارت کیخلاف اچھا کھیلنے کیلئے پُر عزم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بھارت کے خلاف اچھا کھیلنے کے لیے پُر عزم ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے، بھارت کے خلاف…

رانا ثناء اللّٰہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوتے ہوئے ویڈیو وائرل

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران سوتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔اس ویڈیو میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف کی تقریر کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کو سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

سرگودھا، منی چینجر کو بیوی نے لوٹ لیا

سرگودھا کے رہائشی منی چینجر کو اُس کی بیوی نے ہی لوٹ لیا، متاثرہ شخص کے مطابق بیوی نے گھر سے4 کروڑ روپے کے پرائز بانڈ، نقدی اور زیورات چوری کیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تین مقدمات درج کرکے80 لاکھ روپے سے زائد کا مسروقہ مال…

علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ و تدفین

اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ اولڈ ینگ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کے طابق علی رضا سدپارہ کی تدفین اولڈ ینگ قبرستان میں کی گئی۔واضح رہے کہ اسکردو میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والے نامور کوہ پیما علی…

وزیراعلیٰ کی پولیس اور انتظامیہ کو شاباش

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ کے دوران امن عامہ کیلئے بہترین انتظامات پر پولیس اور انتظامیہ کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس، انتظامیہ اور منتخب نمائندوں نے غیر معمولی حالات میں ڈلیور کیا،صورتحال ایک امتحان تھی،مشاورت سے…

وزیر اعظم کی شاہ زین بگٹی سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی نے ملاقات کرکے انہیں پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وباء سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹیکی وزیر اعظم سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی…

تصویر کھینچنے پر ہاتھی نے لڑکی کو اپنی سونڈ دے ماری

ایک افریقی ہاتھی نے تصویر کھینچنے پر لڑکی کو سونڈ دے ماری جس کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک افریقی ہاتھی تصویر کھینچنے پر غصے میں آگیا اور لڑکی کے منہ پر اپنی سونڈ ماردی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…

گھی، چینی کیلئے پیکج لیکر آ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بہت جلد گھی اور چینی کے لئے پیکج لیکر آ رہے ہیں، پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھانے کا مشکل فیصلہ کیا، ڈالر بےقابو ہوگیا ہے، معاشی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ…

پنجاب میں شدید گرمی، آج سے اسکولوں کی چھٹی 11 بجے ہوگی

محکمہ تعلیم پنجاب نے شدید گرمی کے پیش نظر صوبے کے اسکولوں میں اوقات کار آج سے کم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔رپورٹس کے مطابق اسکولوں کی چھٹی آج سے 11 بجے ہوگی۔سندھ اور پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں میٹرک کے طلبہ کا دہرا امتحان رہا،…

نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کرگئے

اسکردو میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق علی رضا سد پارہ کی نماز جنازہ صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق 66 سالہ کوہ پیما علی رضا گزشتہ کچھ دنوں سے ریجنل اسپتال میں زیر…

رضوان کا T20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو، ریکارڈ بنادیا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو پر 81 رنز اسکور کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔محمد رضوان نے گلمورگن کے خلاف میچ میں سیسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے ناقابل شکست 81 رنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ ڈیبیو…

علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کو پکڑلیا

ڈیرہ اسماعیل خان سے ہکلہ انٹرچینج آتے وقت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کو پکڑلیا۔علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کی زبردستی ویڈیو بنوائی اور پولیس اہلکار کو عمران خان کی حمایت پر مجبور کیا۔پاکستان…