جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریک انصاف کے 9 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں کی توثیق

لاہور سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے 9 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں کی توثیق کردی۔ایڈیشنل سیشن جج صائمہ قریشی نے لاہور سیشن کورٹ میں لانگ مارچ کے دوران توڑ اور پولیس پر تشدد کے مقدمے کی سماعت کی۔عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی عبوری ضمانت کی…

پنجاب میں بھی بازار و کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں بھی بجلی کی بچت کے لیے بازار اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے قبل سندھ حکومت نے مارکیٹیں اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے…

روزانہ سیاہ کشمش کے بھیگے ہوئے 6 دانے کھانا کیوں ضروری ہے؟

ہم اپنی روز مرّہ کی زندگی میں جو کچھ کھاتے ہیں اس کا ہماری صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ہوتا ہے، سیاہ کشمش کا شمار بھی ایسی ہی چیزوں میں ہوتا ہے۔ ماہرین نے 6 بھیگی ہوئی کالی کشمش کے فوائد پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے ایک ’طاقتور‘ مشق قرار…

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو…

فیٹف معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فیٹف کا اقدام پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے اقدامات کی کڑی ہے، اس معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا، پاکستان کے ذمہ مزید کوئی اقدامات زیر التوا نہیں۔فیٹف کے معاملے پر وزیر مملکت خارجہ…

رنگ بدلنے والے پرندے کی ویڈیو وائرل

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک رنگ بدلنے والے خوبصورت پرندے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔یہ ویڈیو ہمنگ برڈ کی ہے جسے دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ قرار دیا گیا ہے جبکہ اس کی ایک قسم نہایت خوبصورت رنگوں کی حامل ہوتی ہے اور اسےرنگ بدلنے والا پرندہ…

بھارتی نوجوان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پیدل نکل پڑا

بھارتی ریاست کیرالہ کے 29 سالہ شہاب چوٹور نامی نوجوان نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے پیدل سفر شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہاب حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ 2 جون کو کیرالہ سے پیدل نکلا، اہلخانہ، دوستوں، رشتے داروں اور…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی درخواست نیپرا کو موصول

نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ کے اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائرکی گئی، نیپرا 27 جون کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے…

آسٹریلیا میں ایک مرلے کی ’سلطنت‘ کا بادشاہ

مائیکرو نیشنز، لوگوں کے ذاتی ممالک: ملیے بادشاہ جارج دوئم سے جن کی آسٹریلیا میں 10مربع میٹر کی ’سلطنت‘ ہےجیسیکا مڈیٹبی بی سی فیوچر7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJessica Mudditt،تصویر کا کیپشنسلطنت اٹلانٹیم کا مرکزی دفتر جہاں سے بیرون ممالک میں…

ٹی 20 بلاسٹ میں محمد رضوان کی شاندار واپسی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاندار واپسی ہوئی ہے۔نیشنل ڈیوٹی سے واپسی کے بعد رضوان نے پہلے ہی میچ میں نصف سنچری بنا ڈالی، ٹیم سسکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے محمد رضوان نے 32 گیندوں پر 66 رنز  بنائے، ان…

جمشید دستی آج اپنی دلہنیا لے آئیں گے

سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی آج اپنی دُلہنیا گھر لے آئیں گے۔ترجمان عوامی راج پارٹی کے مطابق جمشید دستی کی بارات آج مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور روانہ ہوگی۔ سابق ممبر قومی اسمبلی و سیاستدان جمشید دستی…

پی سی بی بی او جی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک…

پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل آئے گا، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فیٹف کا اقدام پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے اقدامات کی کڑی ہے، فیٹف کی ٹیم پاکستان سے مشاورت کے بعد پاکستان آئے گی، ان شاءاللّٰہ جلد پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا۔فیٹف کے معاملے پر وزیر…

ایف اے ٹی ایف: ’ایک سابق وزیراعظم نے کہا کوئی جھوٹ بول کر جان چھڑاؤ‘

ایف اے ٹی ایف کی شرائط کس نے پوری کیں: ’ایک سابق وزیراعظم نے کہا کوئی جھوٹ بول کر جان چھڑاو‘ حمیرا کنول بی بی سی اردو18 جون 2022، 08:12 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFATF/TWITTER`ایف اے ٹی ایف کے معاملے کو تو سمجھیں سنہ 2017…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 روز کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی…