جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے حکم

عدالت کی جانب سے معروف میزبان، رکنِ قومی اسمبلی، عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرلی گئی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق ایک شہری کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے…

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں، ذبیح اللّٰہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان کابل میں 2 دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے، ہوسکتا ہے اس بار مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح…

پشاور ایئرپورٹ سے منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر کو گرفتار کر کے تقریباً 3 کلو گرام آئس ہیروئین برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر بلال حسین ریاض جانے کے لیے پشاور انٹرنیشنل…

پیٹرول مہنگا، فواد چوہدری کی اونٹ پر سواری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیٹرول مہنگا ہونے پر اونٹ پر سفر کرنا شروع کردیا۔فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں بھائیوں کو اونٹ کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔وزیراعظم  کا کہنا ہے کہ ’ٹیم…

چیمپئنز ٹرافی کے 5 سال، PCB نے سرفراز کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ہی کے دن 2017 میں بھارت کو فائنل میں ہرا کر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی، اس حوالے سے پی سی بی نے سابق کپتان سرفراز احمد کی ویڈیو جاری کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آج…

مودی کی والدہ 100ویں سال میں داخل

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی نے زندگی کی 99 بہاریں دیکھ لیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں، اس موقع پر مودی نے اپنی ماں ہیرا بین مودی سے گجرات میں گاندھی نگر میں ان کی…

صدر عارف علوی سے گلگت بلتستان اسمبلی کے اراکین کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گلگت بلتستان اسمبلی کے اراکین نے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر عارف علوی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے وسیع مواقع ہیں، گلگت بلتستان کی تیز تر ترقی کیلئے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔عارف علوی کا کہنا تھا کہ اچھی…

بھارت کی کس ریاست میں شادی کیلئے داڑھی منڈوانا ضروری ہے؟

بھارتی ریاست راجستھان میں دولہا کو شادی کے لیے داڑھی منڈوانا ضروری ہے۔بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع پالی میں ایک کمیونٹی نے داڑھی والے نوجوانوں کو شادی کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ریاست کے پالی ضلع کے 19 دیہات کی کماوت برادری کی…

پاکستان کو گرے لسٹ میں ن لیگ کےدور میں شامل کیاگیا، شیریں مزاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ قوم یاد رکھے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں ن لیگ کے دورِ حکومت میں شامل کیا گیا، ایف اے ٹی ایف پر جب کام ہو رہا تھا تو اس وقت ان لوگوں نے این آر او کیلئے اس کی مخالفت کی۔وزیر مملکت حناربانی کھر کی…

منی لانڈرنگ روکنے کیلئے پی ٹی آئی حکومت نے بہت کام کیا، حماد اظہر

پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے اعلان پر سابق وزیر حماد اظہر نے کہا کہ اصل ہیروز وہ افسران ہیں جو مختلف محکموں میں بیٹھے ہوئے ہیں، ساڑھے تین سال مسلسل یہ افسران کارکردگی دکھاتے رہے ہیں۔تحریک…

2007 میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا، جسٹس(ر) مقبول باقر

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ 2007 میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا، عدلیہ بحالی کے بعد بار اور بینچ میں تعلق مضبوط ہوا۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ میں ججز…