جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: تھانہ ترنول میں عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات درج

اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں بھی سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔تھانہ ترنول میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف الگ الگ دو مقدمات درج کیے گئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر…

پرویز رشید کا عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ خان صاحب کو حکومت کرنا آتی نہیں ہے اور انہیں تحریک چلانا ابھی سیکھنا ہے۔انہوں نے…

لاہور قلندرز، اخوت فاؤنڈیشن میں پارٹنرشپ طے پاگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز اور اخوت فاؤنڈیشن کے درمیان پارٹنرشپ طے پا گئی۔سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ اس پارٹنرشپ کا ہونا اعزاز کی بات ہے، چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا کہ…

حج اخراجات ساڑھے چھ لاکھ سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حکومت حج اخراجات کو ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کررہی ہے، آج اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو حج 11 لاکھ میں ہوتا۔قومی اسمبلی کے اجلاس  میں وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبد الشکور…

سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب کرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف اتوار کو ملک گیر احتجا ج ہوگا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہے۔اس ظلم کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی کا…

لاہور بچے اغواء کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور کے علاقے سندر میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے5 سالہ بچے کو اغواکر لیا گیا، واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔سندر کے علاقے میں ایک نجی سوسائٹی سے پانچ سالہ بچے کو اغوا کیا گیا ہے، کئی روز گزرنے کے باوجود بچے کو ابھی تک بازیاب…

عمران خان کی الیکشن کے اعلان سے مشروط مذاکرات کی پیشکش مسترد

وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن کے اعلان سے مشروط مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن کا اعلان حکومت کی مدت پوری ہونے پر کیا جائے گا۔ راجہ…

وزیرا‏عظم کا عوام کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیرا‏عظم شہباز شریف نے عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔وزیراعظم نے اجلاس میں آئی ایم ایف سے مذاکرات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور دیگر امور پر…

پی ٹی آئی کے کئی سو کارکن بغیر جرم کے حراست میں ہیں، علی نواز اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ ہمارے کئی سو کارکن بغیر کسی جرم کے حراست میں ہیں۔اسلام آبا د میں علی نواز اعوان کی زیر صدارت لیگل کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی کے…

کراچی کے اسکول میں طالبات نے زمین پر بیٹھ کر امتحان دیا

کراچی میٹرک بورڈ کی نا اہلی کے باعث ملیر کے ایک امتحانی سینٹر میں سیکڑوں طالبات زمین پر بیٹھ کر امتحان دینے پر مجبور ہیں۔ملیر کے علاقے مراد میمن گورنمنٹ اسکول میں طالبات کے بیٹھنے کی گنجائش 450 سے 500 ہے، میٹرک بورڈ نے 800 سے زائد طالبات…

بیوی نے 3 بار شوہر کی تجوری صاف کردی، 4 کروڑ مالیت کے زیورات اور بانڈز لے اڑی

سرگودھا کے رہائشی منی چینجر کو اس کی بیوی نےلوٹ لیا، متاثرہ شخص کے مطابق اس کی بیوی نے گھر سے4 کروڑ روپے کے پرائز بانڈ، نقدی اور زیورات چوری کیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تین مقدمات درج کرکے 80 لاکھ روپے سے زائد کا مسروقہ مال…

اسحاق ڈار کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نشستوں کا بل لانے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مخصوص نشستوں کا بل لا رہے ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق برقرار ہے۔انہوں نے کہا کہ…