مریم نواز نے عمران خان کے احتجاج کو خود ان کیخلاف قرار دے دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال کو خود ان کے اپنے خلاف قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ فتنہ خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل…
پی پی 217 ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار
پنجاب کے حلقہ پی پی 217 کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہوگئی۔ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر ضمنی الیکشن کے امیدوار سلمان نعیم کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز…
دعا زہرا کے والد کی آئی جی سندھ سے دوبارہ تفتیش کی درخواست
دعا زہرا کے والد نے آئی جی سندھ سے کیس کی دوبارہ تفتیش کرنے کی درخواست کردی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی اور ان کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ بچی کو ورغلانا بھی اغوا کے زمرے میں آتا ہے، دعا زہرا کے کیس…
پنجاب میں بھی کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ
صوبہ سندھ کے بعد اب پنجاب میں بھی مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے توانائی کی بچت کے لیے پنجاب کی تاجر برادری کے عہدیداروں کے ساتھ مشاورت کے بعد صوبہ بھر کی مارکیٹیں، بازار اور…
جمشید دستی اپنے ولیمے میں مہمانوں کو کیا کھلائیں گے؟
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی بارات لے کر پشاور پہنچ گئے، جمشید دستی نے مہمند قبیلے میں شادی کی ہے۔ جمشید دستی کی بارات پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے پشاور پہنچی۔سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا نکاح گزشتہ سال جولائی میں ہوا تھا، ان کا…
فیٹف شرائط مکمل ہونے پر وزیراعظم کی آرمی چیف کو مبارک باد
وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون کرکے فیٹف شرائط مکمل ہونے پر مبارک باد دی۔اعلامیے کے مطابق فیٹف کی گرے لسٹ سے متعلق شرائط مکمل ہونے کے اعلان پر وزیراعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم…
کراچی سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
کراچی سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے مہارت سے طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کروایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں 120…
اظہر علی کی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ قومی کرکٹر ووسٹرشائر کی جانب سے کاؤنٹی ون ڈے ٹورنامنٹ ’رائل لندن کپ‘ کھیلیں گے۔فواد عالم کا بتانا تھا کہ پریکٹس میچ میں (اجّو بھائی) اظہر علی نے کہا…
این اے 240 میں کامیاب امیدوار سمیت تمام کی ضمانت ضبط
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کامیاب امیدوار سمیت تمام امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی، ریٹرننگ افسر نے این اے 240 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 پر…
ٹیم 500 رنز کیسے بناسکتی ہے؟ بٹلر نے بتادیا
انگلش کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر جوز بٹلر نے کہا ہے کہ اُن کی ٹیم ون ڈے کرکٹ میں 500 رنز اسکور کرنے کی کوشش جاری رکھے گی۔آج ایمسٹل وین میں ہونے والے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم نے نیدرلینڈز کے خلاف 4 وکٹ پر 498 رنز بنا…
این اے 240: الیکشن کمیشن کا مصطفیٰ کمال اور پریزائیڈنگ افسر کو نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں ایک پولنگ اسٹیشن کے پریزائیڈنگ افسر اور پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کردیا۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے دوران…
ڈان | 09 PM | پیٹرول کی قیمت کم کرنے کے لیے سلیم مانڈوی والا کی تاجویز | 18 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=l_-qSdUgggA
انفوکس | اسرائیل کے ساتھ ڈیل پاکستان کے فائدہ میں ہے یا نہیں؟ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-1zbPSclM-k
ڈان کی ہیڈ لائنز | 09 PM | FATF Mai Kamyabi Per Wazir-e-Azam Ka Army Chief Ko Phone | 18 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qYcEGcoB_JI
بجلی کی قیمت میں 7روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96…
عوام کو پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم سے نجات دلائیں گے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے کھوکھلے نعروں سے نجات دلائیں گے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ مرکز اور صوبوں کا بجٹ ظالمانہ اور عوام دشمن ہے، آئی ایم…
کراچی کے 41 نالوں کی صفائی مکمل کرلی، ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے 41 بڑے نالوں کی صفائی تقریباً مکمل کرلی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نالوں پر تجاوزات اور ان میں پڑی ہوئی پلاسٹک کی تھیلیاں سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں آج کی ہلکی…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے کرائے بڑھا دیے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ریلوے نے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔پاکستان ریلوے نے مختلف روٹس پر مسافر اور فریٹ ٹرینوں کے کرائے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسافر ٹرینوں کے لیے کرائے میں 5…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 08 PM | عمران خان کی عزت کی کال اپنا وہ خلاف ہے" | 18 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=CkwW_5ds06U
مودی اپنی والدہ سے ملنے سے قبل کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی والدہ سے ملنے سے قبل گاڑی میں بیٹھ کر کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز کا انتظار کرتے رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی نے زندگی کی 99 بہاریں دیکھ لی ہیں اور وہ آج اپنی100 ویں…