جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گھر جاتے ہوئے میری گاڑی پر فائرنگ کی گئی، نذیر چوہان

مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان نے دعویٰ کیا کہ انتخابی مہم کے بعد گھر جاتے ہوئے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔نذیر چوہان نے الزام لگایا کہ فائرنگ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شبیر گجر، خالد گجر اور ان کے ساتھیوں نے کی۔انہوں نے کہا…

اسلام آباد میں دکانیں، مارکیٹیں، کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا حکم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بجلی کی بچت کے لیے اوقات کار جاری کر دیے گئے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی بچت کے لیے مارکیٹوں اور تجارتی مراکز سے متعلق دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا اطلاق ہو گا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام…

صحت مند بالوں کیلئے ادرک ضروری ہے؟

لمبے اور چمکدار بال کس کو پسند نہیں؟ بال آپ کی مجموعی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہوتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کو بال گِرنے، خشکی یا کسی اور انفیکشن سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آپ کو معلوم ہوگا کہ غذا بالوں کو صحت مند رکھنے میں اہم…

لاہور، ن لیگی رہنما کا PTI کے دفتر پر مبینہ حملہ

لاہور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 پر ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آ گئے، پی ٹی آئی کے امیدوار شبیر گجر نے لیگی امیدوار پر تحریک انصاف کے دفتر پر حملے کا الزام لگا…

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گاڑی پکڑنے پر پولیس کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا دھرنا

پولیس کی جانب سے گاڑی پکڑنے پر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کیا ہے۔نادرن بائی پاس اور حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں دونوں شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہو گئیں۔حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹروں…

شاداب خان کونسا دن کھبی نہیں بھول سکتے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بتادیا کہ وہ کونسا دن کھبی نہیں بھول سکتے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ 18 جون 2017 کے دن کو کھبی نہیں بھول سکتا۔خیال رہے کہ 18 جون 2017 کے دن پاکستان نے بھارت…

بلوچستان میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے۔بارکھان میں عيشانی باڈیانی ڈیم اوور فلو ہوگیا، ڈيرہ بگٹی کے بازار میں بارش کا پانی جمع ہونے سے گاڑیاں ڈوب گئیں۔موسیٰ خیل میں بارشوں کے بعد سیلابی منظر ہے، بارکھان کی…

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ سے جڑے چند سوالات کے جواب

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ سے جڑے چند سوالات کے جواب35 منٹ قبلقطر میں رواں نومبر و دسمبر ہونے والا فٹ بال ورلڈ کپ وہ پہلا ورلڈ کپ ہو گا جو مشرقِ وسطیٰ میں ہو رہا ہے اور پہلی مرتبہ اسے سال کے ان مہینوں میں منعقد کیا جائے گا۔ قطر میں ورلڈ کپ…

حکومت نے عوامی اعتماد کھودیا، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جمعرات کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ کم ٹرن آؤٹ نے ثابت کردیا کہ حکومت عوامی اعتماد کھو بیٹھی ہے۔عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں…

فیٹف کا اعلان، کریڈٹ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے، شاہ محمود

پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے اعلان پر سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اس کامیابی کا سارا کریڈٹ تحریک انصاف کو جاتا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ موجودہ…

ایک ہفتے میں 36 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 9 اشیاء کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ایک ہفتے کے دوران گھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے، زندہ مرغی کی قیمت میں…