جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت : کولڈ ڈرنک کے گلاس میں ’چھپکلی‘ نکلنے پر ریسٹورنٹ سیل

بھارت میں ایک شخص نے معروف فوڈ چین سے کھانا آرڈر کیا جس میں اس کے کولڈ ڈرنک کے گلاس سے چھپکلی نکل آئی۔یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جس کے بعد ریسٹورنٹ کو فوری طور پر سیل کردیا گیا۔بھرگوو جوشی نامی شہری اپنے…

واٹس ایپ کا آئی پیڈ ورژن جلد لاؤنچ کرنے کا امکان

دُنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کا آئی پیڈ ورژن جلد لاؤنچ ہونے کا امکان ہے۔طویل عرصے سے آئی پیڈ کے صارفین نے ایک علیحدہ واٹس ایپ کا مطالبہ کیا ہے لیکن کمپنی نے ابھی تک اسے جاری نہیں کیا ہے۔ متعدد مواقع پر، واٹس ایپ کو آئی پیڈ ایپ کی…

ایٹمی دھماکوں کے وقت نوازشریف نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں اور نہ ہی بڑے ممالک کے سربراہوں سے تلخ لہجے میں بات کی تھی۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے…

حماد اظہر کو ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کو اپنا ہیک ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کی اطلاع دی تھی۔اب…

پاکستان انتہائی ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ پاکستان انتہائی ذمہ دارایٹمی قوت ہے۔یوم تکبیر کے موقع پر ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چوبیس سال قبل آج ہی کے دن ہم نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے۔انہوں…

وزیر اعظم ہاؤس کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ہو گا، جس میں وزیر اعظم ہاؤس کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں…

اتحادی حکومت کا نئے چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان نئے چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع حکومتی اتحاد کے مطابق چیئرمین نیب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرکا نام حکومتی فہرست میں سرفہرست ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تمام حکومتی…

نیند کی کمی ہمارے جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

ایک بالغ انسان کو ہر رات تقریباً 7 سے 9 گھنٹے سونے کی ہدایت کی جاتی ہے۔  بچوں اور نوعمروں کو بالغوں کے مقابلے میں ہر رات اور بھی زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک رات میں نیند کی کمی آپ کو اگلے دن تھکاوٹ اور مایوسی کا احساس…

نواز شریف ایٹمی دھماکوں کے حامی نہیں تھے؟

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 برس مکمل ہو گئے ، بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے دورِ حکومت میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کیے جس کے بعد اس دن کو ’’یوم…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا تھا یہ پولیس نہیں رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے غنڈے رکھے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ چیف…

وزیر اعظم کا قوم سے پہلا خطاب، 28ارب روپے کےریلیف پیکیج،غریب گھرانوں کو2ہزارماہانہ دینےکااعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بوجھ سے بچانے کیلئے 28 ارب روپے کے فنڈ سے پیکج کا آغاز کر رہے ہیں۔ غریب گھرانوں کو 2 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔…