کراچی: ہاکس بے کے ہٹ میں قتل کرکے چھپائی گئی لڑکی کی لاش برآمد
کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ہاکس بے پر ساحل سمندر کے ہٹ میں چھ ماہ قبل قتل کی گئی لڑکی کی لاش پولیس نے برآمد کر لی ہے۔ سپریٹنڈنٹ پولیس انویسٹی گیشن عمران قریشی کے مطابق چھ ماہ قبل ہاکس بے پر لڑکی کے قتل اور دفنانے کا انکشاف ایک مقدمے کی…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008 سے قید ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے عافیہ…
ریلیف پیکج، ماہانہ 2 ہزار کی ادائیگی کی تفصیلات کیا ہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر ماہ مزید دو ہزار روپے دیئے جائیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ اس سلسلے میں 28 ارب روپے مختص…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا بارہ متلبہ | 28 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=n6eMsUzxdqU
’ہم کب گن لابی کے سامنے کھڑے ہوں گے؟‘، جو بائیڈن
’ہم کب گن لابی کے سامنے کھڑے ہوں گے؟‘، جو بائیڈن28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesحال ہی میں امریکی ریاست ٹکساس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 19 بچوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے استفسار کیا ہے کہ ’ہم کب گن لابی کے سامنے کھڑے…
یوکرین کی جنگ: ‘ابھی تو یہ صرف شروعات ہے، ابھی تو سب کچھ آنا باقی ہے’
یوکرین کی جنگ: 'ابھی تو یہ صرف شروعات ہے، ابھی تو سب کچھ آنا باقی ہے'جیریمی بووین بی بی سی نیوز، ڈنپرو24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنباخموت کے قصبے پر شدید بمباری کی گئی ہےروسی حملے کے بعد کئی مایوس کن ہفتوں کے…
’تیزی سے گرم ہوتا سمندر‘: پاکستان سمیت ایشیا میں مون سون بارشوں کا مستقبل کیا ہے؟
’تیزی سے گرم ہوتا سمندر‘: پاکستان سمیت ایشیا میں مون سون بارشوں کا مستقبل کیا ہے؟کملا تھیاگا راجنبی بی سی فیوچر29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاس وقت دنیا کی دو تہائی آبادی کرہِ ارض کے اس خطے میں رہ رہی ہے جس کا مون سون بارشوں پر بہت…
یوکرین میں گندم کی زبردست پیداوار مگر یہ عالمی منڈی تک کیسے پہنچے گی؟
یوکرین میں گندم کی زبردست پیداوار مگر یہ عالمی منڈی تک کیسے پہنچے گی؟ سٹیفنی یگارٹینامہ نگار بی بی سی6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNadiya Stetsiuk،تصویر کا کیپشننادیہ سٹیٹسیوک کو اب اپنی فصلوں سے زیادہ منافع ملنے کی توقع نہیں رہییوکرین کے کسانوں…
دونوں ہاتھوں کی پیوند کاری: ’مجھے لگا یہ تو خلائی دور کی بات ہے‘
ہاتھوں کی پیوند کاری: ’مجھے یہ خلائی دور کی بات لگی‘2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنسٹیون گیلیگرجب سٹیون گیلیگر کو پہلی بار مشورہ دیا گیا کہ ان کے دونوں ہاتھوں کی پیوند کاری ہو سکتی ہے تو وہ ہنس دیے تھے۔لیکن صرف پانچ ہی ماہ…
اسرائیلی فوج نے ’جان بوجھ کر‘ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو نشانہ بنایا: فلسطینی حکام
اسرائیلی فوج نے ’جان بوجھ کر‘ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو نشانہ بنایا: فلسطینی حکامرفیع برگبی بی سی نیوز29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAالجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کے حوالے فلسطینی حکام کی تفتیش کا نتیجہ ہے کہ شیریں کو اسرائیلی…
سکول شوٹنگ میں ہلاک ہونے والی ٹیچر کے شوہر ’دل ٹوٹنے سے‘ چل بسے
ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ: ہلاک ہونے والی ٹیچر کے خاوند ’دل ٹوٹنے سے‘ چل بسےبرنڈ ڈیبسمین جونیئربی بی سی نیوز، واشنگٹن26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوالڈے کے سکول میں فائرنگ سے 19 بچے اور دو ٹیچرز ہلاک…
نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر: ’بیٹا شوق سے نہیں، مجبوری میں گیا تھا‘
نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر: ’بیٹا شوق سے نہیں، مجبوری میں گیا تھا‘محمد زبیر خان صحافی 13 منٹ قبل’میں ماں ہوں۔ اپنے لائق فائق کماؤ بیٹے کے اغوا کے بعد صرف نیند کی گولیاں کھا کر ہی سو پاتی ہوں۔ حکومت پاکستان، حکومت نائیجیریا…
امریکہ میں اسلحہ رکھنے پر آئینی تحفظ کیوں حاصل ہے؟
ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ: امریکہ میں اسلحہ رکھنے پر آئینی تحفظ کیوں حاصل ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ میں ہتھیار رکھنے کے حق کو آئینی تحفظ حاصل ہےاوولڈے (ٹیکساس) کے ایک سکول میں قتل عام کا 18 سالہ مجرم…
بریکنگ نیوز | عدالت میں پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OvfXFOoxFK4
لائیو | وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GXFoFxi0n4U
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | فرخ حبیب کا وزیر اعظم فی الزم | 28 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ETx-hCUJD6M
بھارت : کولڈ ڈرنک کے گلاس میں ’چھپکلی‘ نکلنے پر ریسٹورنٹ سیل
بھارت میں ایک شخص نے معروف فوڈ چین سے کھانا آرڈر کیا جس میں اس کے کولڈ ڈرنک کے گلاس سے چھپکلی نکل آئی۔یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جس کے بعد ریسٹورنٹ کو فوری طور پر سیل کردیا گیا۔بھرگوو جوشی نامی شہری اپنے…
واٹس ایپ کا آئی پیڈ ورژن جلد لاؤنچ کرنے کا امکان
دُنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کا آئی پیڈ ورژن جلد لاؤنچ ہونے کا امکان ہے۔طویل عرصے سے آئی پیڈ کے صارفین نے ایک علیحدہ واٹس ایپ کا مطالبہ کیا ہے لیکن کمپنی نے ابھی تک اسے جاری نہیں کیا ہے۔ متعدد مواقع پر، واٹس ایپ کو آئی پیڈ ایپ کی…
ایٹمی دھماکوں کے وقت نوازشریف نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں اور نہ ہی بڑے ممالک کے سربراہوں سے تلخ لہجے میں بات کی تھی۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے…
حماد اظہر کو ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کو اپنا ہیک ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کی اطلاع دی تھی۔اب…