جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیل کو تسلیم کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں، سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں۔رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے یا اس سے تجارت کرنے کی حمایت نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ میرا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ اسرائیل سے…

بورے والا میں خاتون کرکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تشدد

پنجاب کے شہر بورے والا میں خاتون کرکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ملوث ملزمان نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 9 ملزمان نے سیشن کورٹ سے 21 جون تک عبوری ضمانت کروالی، خاتون کے الزام پر 30…

برطانوی نوجوان نے تیزی سے فرینچ فرائیز کو پیک کرنے کا نیا ریکارڈ بنادیا

برطانیہ میں زوہیب حسین نامی ایک نوجوان نے تیزی سے فرینچ فرائیز کو پانچ حصّوں میں پیک کرنےکا نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں ایک نوجوان کو تیزی کے…

ملک میں جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا ہے، پی پی 167 میں ن لیگ کے لوٹے امیدوار نذیر چوہان پولیس کے ہمراہ پی ٹی آئی امیدوار کا دفتر بند کرانے پہنچے تھے۔تحریک انصاف کے رہنما…

سندھ میں پانی کا بحران چند روز تک ختم ہونے کا امکان

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ میں پانی کی کمی کا بحران چند روز میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ارسا کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں سے دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔تازہ صورتِ حال کے بعد تربیلا ڈیم میں پانی کی…

وزیرِ اعظم کا ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔پرائم منسٹر اسٹرٹیجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی معیار کی سی پی آر ٹریننگ زندگیاں…

تھر: دورانِ زچگی بچے کا سر تن سے جدا کر دیا گیا

تھر پارکر کے رورل ہیلتھ سینٹر چھاچھرو میں حاملہ خاتون کے ساتھ بےحسی کی انتہا کر دی گئی۔نوزائیدہ بچے کا سر کاٹ کر ماں کے پیٹ سے نکالا گیا، دھڑ پیٹ میں ہی چھوڑ دیا گیا۔محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق مذکورہ خاتون کو چھاچھرو سے سول اسپتال…

دورہ سری لنکا، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 3 روز میں متوقع

دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے تین روز میں متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی…

نصیر آباد: پولیس چوکی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چوکی پر موجود 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ڈی آئی جی عبدالحئی عامر بلوچ کے مطابق جعفر آباد میں چوکی مندرانی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا…

شکست دیکھ کر پی ٹی آئی کے ہوش اڑ گئے ہیں، نذیر چوہان

پنجاب کے حلقے پی پی 167 سے ن لیگ کے امیدوار نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ شکست دیکھ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہوش اڑ گئے ہیں۔لاہور میں ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نذیر چوہان نے کہا کہ کل رات…

صدر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔اس حوالے سے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے معاملے سے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے منسلک ہوں، تمام حکومتوں،…