جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کی سمری بھیج دی گئی

اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کی پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کردی جائے گی، کیپیٹل پولیس کے راشن الاؤنس میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور امن و امان…

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا مہنگا کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز پر حکومت نے سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے سے بڑھ کر 980 روپے ہوگئی۔ادھر کراچی میں چکی کا آٹا 100…

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ تازہ مینڈیٹ لے کر آنے والی نئی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کرنا…

رواں سال موبائل گیمنگ مارکیٹ 136 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گی

دنیا بھر کی گیمنگ مارکیٹ کا 61 فیصد موبائل گیمز پر مشتمل ہے، 2022 میں گیمنگ مارکیٹ کا حجم 136 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن اور ڈیٹا اے آئی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال گیمنگ مارکیٹ 222 ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرلے…

22 سال سے بھارت میں قید پاکستانی کی رہائی کے اہلخانہ منتظر

وزیر آباد کا رہائشی خاندان 22 سال سے بھارت میں قید وارث راجا کی رہائی کا منتظر ہے، وارث کے بیٹوں اور بیٹیوں نے والد کی رہائی میں مدد کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کی ہے۔وزیر آباد کا رہائشی محمد وارث راجا 1999 میں دوست سے ملنے بھارت…

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز: انعام بٹ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔انعام بٹ نے ایونٹ میں ترکی اور جارجیا کے پہلوانوں کو شکست دی اور کوالیفائی مراحلے میں پہنچ گئے۔ترکی میں جاری ورلڈ بیچ…

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی بھی ذمہ داری ہے، عمران خان

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا، ملک کو بچانا اداروں کی ذمہ داری ہے، ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ امتحان عدلیہ کا بھی ہے، پر امن احتجاج ہمارا حق…