جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دھمکیاں دینے والے اب منتیں کررہے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دھمکیاں دینے والے اب منتیں، ترلے اور واسطے دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ باس، زرداری صاحب کی منتیں ترلے کرتا ہے تو چپڑاسی دھمکیاں دیتا…

خورشید شاہ نے وزیر اعظم کو خط میں کیا کہا ؟

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، کہا کہ کابینہ میں زیر بحث معاملات سرکولیشن سمریوں کے ذریعہ منظور کیے جا رہے ہیں، اس عمل سے اچھا تاثر پیدا نہیں ہو رہا۔ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط کے…

سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے پُرامید

بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پُرامید ہے۔ سری لنکا کرکٹ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کو دوسرے ملک منتقل کیے جانے والی خبروں میں صداقت نہیں۔ سری لنکا میڈیا کے مطابق ایشیا کپ موجودہ حالات…

کورنگی، گلی میں کھڑے طلبہ اسٹریٹ کرائم کا شکار

کراچی میں اسکول کے طلبہ بھی ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہیں، کورنگی میں گلی میں کھڑے طالب علموں کو مسلح ملزمان نے دن دیہاڑے لوٹ لیا۔کورنگی نمبر 6 میں گذشتہ روز گلی میں کھڑے طالب علموں سے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ فوٹیجز…

یروشلم پر اسرائیلی قبضہ کی یاد: اسرائیلی نوجوان آج مسلم اکثریتی علاقوں سے مارچ کریں گے

یروشلم پر اسرائیلی قبضہ کی یاد: اسرائیلی نوجوان آج مسلم اکثریتی علاقوں سے مارچ کریں گےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesہزاروں اسرائیلی یہودی اتوار کو یروشلم کے قدیم حصے میں مسلم علاقوں سے اپنا مارچ نکالیں گے جبکہ فلسطینیوں نے خبردار…

فرار کے دوران ملاقات، شادی، بچے، چار سالہ حراست اور پھر عارضی ویزا

آسٹریلیا میں ایک تمل خاندان کی کہانی: فرار کے دوران ملاقات، شادی، بچے، چار سالہ حراست اور پھر عارضی ویزا35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHOMETOBILOسری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک تمل خاندان کو آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں واپسی کے لیے چار سال سے…

لانگ مارچ، کارکن نہ آنے پر عمران اراکین اسمبلی سے ناراض

اسلام آباد مارچ کے دوران کارکنوں کو بڑی تعداد میں سڑکوں پر لانے میں ناکامی پر عمران خان پارٹی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے ناراض ہوگئے۔جیو نیوز کا پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ اس حوالے سے اندر کی کہانی سامنے لے…

اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کی سمری بھیج دی گئی

اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کی پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کردی جائے گی، کیپیٹل پولیس کے راشن الاؤنس میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور امن و امان…

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا مہنگا کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز پر حکومت نے سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے سے بڑھ کر 980 روپے ہوگئی۔ادھر کراچی میں چکی کا آٹا 100…

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…