جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈرگ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مرین کا عوام کے نام پیغام

فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مرین نے اپنے ڈرگ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد عوام کے نام پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ عوام اپنے قانون سازوں اور سیاستدانوں کو بھی یہ حق دیں گے کہ وہ بھی عام افراد کی طرح سماجی خوشیوں سے محظوظ ہو سکیں۔ …

ارشد ندیم نے کیریئر کی بڑی کامیابیوں کے بارے میں بتا دیا

اولمپئین ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری کامیابی کے لیے سب نے دعائیں کی ہیں، میرے کیریئر کی یہ بہت بڑی کامیابیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

سندھ میں جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کی فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کی درخواستیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کیلئے فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کی جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کردیں۔دوران سماعت سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن نے پہلے موسم کی خرابی کی وجہ سے انتخابات ملتوی کیے…

فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ ہوگئیں۔ خیال رہے کہ چند روز قبل انہیں دبئی جانے والی فلائٹ سے اتار لیا گیا تھا، تاہم اب وہ بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ ہوگئیں۔اس حوالے سے اپنے پیغام میں…

پاکستان میں اس سال چینی کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سال چینی کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے، اگلے کرشنگ سیزن میں پیداوار 10 فیصد زیادہ متوقع ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ گنے کی پیداواری لاگت…

ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کا معاشی اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ…

پیزا اسٹور نے جاب انٹرویو میں خاتون سے عمر پوچھنے پر معافی مانگ لی

نجی پیزا کمپنی کے فرنچائز نے ایک خاتون سے ڈرائیور کے انٹرویو کے دوران عمر پوچھنے پر معافی مانگ لی اور بطور ہرجانہ 4250 پاؤنڈ (پاکستانی 10 لاکھ روپے سے زائد) ادا کیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئر لینڈ میں نجی پیزا کمپنی نے ڈیلیوری…

ایشیاء کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا کون؟

ایشیاء کپ شروع ہونے میں چند دن باقی ہیں، ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیمیں متحدہ عرب امارت پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے…

نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے، چیئرمین پیٹرولیم کمیٹی

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی، ابھی تو آگے جاکر حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی لگانا ہے، آئی ایم ایف کو بجٹ میں 750ارب…

عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں: نیڈ پرائس

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں۔ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نیڈ پرائس نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ براہِ راست امریکا سے…

پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں

قدرتی آفات میں قوم کی خدمت میں پیش پیش پاک فضائیہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی…

ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار

آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے۔ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، ٹیکس چھوٹ قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر نہیں دی جائے گی۔لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، ٹیکس…