جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: کم عمر لڑکی کی شادی، ماں اور دولہا گرفتار

کراچی کے علاقے سچل غازی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر لڑکی کا پیسوں کے عوض زبردستی نکاح کرانے والی لڑکی کی ماں اور دولہا کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے سچل غازی گوٹھ میں کم عمر لڑکی کے نکاح کرانے میں ملوث لڑکی کی ماں اور دولہا…

جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم  پر کہنا ہے کہ سب قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیب قانون میں ترامیم پر…

پاک انگلینڈ سیریز کا شیڈول، بات چیت آخری مراحل میں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2…

ایمان مزاری نے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی، مقدمہ خارج

پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی مانگ لی جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایک ذمے دار شہری ہونے کے ناتے آپ…

بھارتی شخص نے 10 کے سکّوں سے 6 لاکھ کی کار خرید لی

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک شخص نے 10 روپے کے سکوں سے 6 لاکھ روپے کی کار خریدی، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔تامل ناڈو میں گاڑیوں کے ایک معروف ڈیلر کے ملازمین کو اس وقت بڑا تعجب ہوا، جب ایک شخص کار خریدنے کے لیے 10 روپے کے سکوں سے…

بیس سال بعد پہلی بار پانی پینے والا برطانوی شخص

برطانوی سُپر اسٹور میں کام کرنے والے 41 سالہ اینڈی کیوری نے دو دہائیوں میں پہلی بار پانی پیا، وہ دو دہائیوں تک صرف مشہور سافٹ ڈرنک کا استعمال کرتے رہے۔اینڈی کیوری 20 سال کی عمر میں سافٹ ڈرنک کی لت میں مبتلا ہوئے جس کے بعد یومیہ دس لیٹر…

بلوچستان بجٹ اجلاس میں تاخیر کی اصل وجہ کیا ہے؟

بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں تاخیر کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ اسکیموں کو حتمی شکل دیے جانے کے باعث مؤخر کیا گیا، بجٹ اجلاس کو ری شیڈول کرنے کی وجہ ترقیاتی بجٹ کی ایڈجسٹمنٹ ہے۔ذرائع کا کہنا…

مجھ پر لگنے والے الزامات غلط ہیں: سابق چیئرمین واپڈا

سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مجھ پر لگنے والے الزامات غلط ہیں۔سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین لاہور میں واقع قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔نیب نے…

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں 60 سالہ خاتون کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے۔پولیس کے مطابق سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش میں ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگر ملازمین کے کردار بھی سامنے آگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے…

نیب قانون میں ترامیم، پی ٹی آئی کا آج یومِ سیاہ منانےکا اعلان

نیب قانون میں ترامیم پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پارٹی رہنماؤں کی جانب سے کالی پٹیاں باندھی گئیں۔اجلاس کے دوران عمران…

کراچی: ماں کی لاش تلے دبی بچی کی بات پولیس سمجھنے سے قاصر

کراچی کے علاقے منگھو پیر کے خالی میدان سے خاتون کی لاش ملی ہے، لاش کے نیچے 4 سے 5 سال کی بچی بھی دبی ہوئی تھی، بچی نے اپنی معصوم زبان میں واقعہ تو بیان کیا مگر اس کی زبان پولیس سمجھنے سے قاصر ہے۔ چار پانچ سال کی اس بچی نے گزشتہ رات پیش…

حکومت کا وفاقی، صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام محکموں کے سیکرٹریز اپنے محکموں سے متعلق بجلی بچت کا پلان دیں گے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے دوران ڈیوٹی 3…

لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے، مہناز عزیز

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما دانیال عزیز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔دانیال عزیز کی اہلیہ، رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔رکنِ قومی…

عوام کو ریلیف ملنے تک احتجاج کریں گے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب تک عوام کو ریلیف نہیں ملتا احتجاج کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت فی…