جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے کراچی میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے

کراچی ڈویژن میں رواں ماہ 28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے۔حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کل ملتوی کیے جا چکے ہیں۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…

مریم نواز نے نواز شریف کی سیاسی جدوجہد کی ویڈیو شیئر کر دی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے والد، ن لیگ کے بانی میاں محمد نواز شریف کی سیاسی جدوجہد کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔مریم نواز شریف عوامی جلسوں سمیت سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک نظر آتی ہیں، وہ اپنے کارکنوں اور چاہنے والوں…

عمران خان کا کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ، ذرائع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیرصدارت قانونی ٹیم کے اجلاس میں کیا گیا۔بنی گالہ میں بلائے گئے قانونی ماہرین کے اجلاس کی چیئرمین پی ٹی…

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 میں جگہ بنانے میں کامیاب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹس میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پوزیشنز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ون ڈے رینکنگون ڈے بیٹرز رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے…

بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی برقرار

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان پر بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی برقرار ہے۔ حیدرآباد کے حساس مقامات پر دکانیں بند کرا دی گئی ہیں اور پولیس دستے تعینات کردیے گئے ہیں۔گستاخانہ بیان کے خلاف مظاہرہ…

ناصر خان جان کو بجلی کے بِل نے رلا دیا

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کو بجلی کے بِل نے رُلا دیا ہے۔ناصر خان جان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے موصول ہونے والے بجلی کے بِل کی تصویر شیئر کی ہے۔ناصر خان جان نے اپنے اس…

بجلی کے چار چار مہینوں کے بل سے بھی منافع لیا جا رہا ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کے الیکٹرک کیخلاف پھٹ پڑے، کہا کہ بجلی کے چار چار مہینوں کے بل سے بھی منافع لیا جا رہا ہے، دو دن بھی صارف بل ادا نہ کرے تو بجلی کاٹنے آجاتے ہیں، یہ کہاں کا انصاف ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے…

عمران خان کو کون دیوار سے لگانا چاہتا ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے بتادیا کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو کون دیوار سے لگانا چاہتا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 13 جماعتیں عمران خان کو دیوار سے لگانا چاہتی ہیں۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ…

شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کا تحریری حکم نامہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کی درخواست سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم جاری کیا جو 21 صفحات پر مشتمل ہے۔عدالت کا کہنا…