جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ کے قانونی رکاوٹ کے بغیر حصے، اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے، اسپورٹس کمپلیکس اور مکران ہائی وے کو گروی رکھ کر سکوک بانڈ جاری کیے…

آسٹریلیا کی سابق کپتان فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی صدر مقرر

لیزا اسٹالیکر کو فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی صدر مقرر کردیا گیا۔آسٹریلیا کی سابق کپتان کھلاڑیوں کی عالمی باڈی میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔سابق آسٹریلوی کپتان لیزا اسٹالیکر کا انتخاب سوئٹزرلینڈ کے شہر…

سپریم کورٹ: دعا زہرا کیس، سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرا بازیابی کیس سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ جمعرات کو دعا زہرا کیس کی سماعت کرے گا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے دعا زہرا…

کراچی و حیدر آباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر پی ایم اے کی تشویش

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک بالخصوص کراچی و حیدر آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جبکہ اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل…

کراچی: صدر بازار میں گٹروں کی صفائی، سڑک پر گندگی کا ڈھیر لگادیا

کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں عبداللّٰہ ہارون روڈ پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے عملے نے گٹروں کی صفائی کرکے ان سے نکلنے والی گندگی اور کچرے کا مرکزی بازار کی شاہراہ پر ڈھیر لگادیا۔اس سے علاقے میں نہ صرف تعفن پھیل گیا ہے بلکہ…

چیف الیکشن کمشنر نے شاہ محمود کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ نے فوری نوٹس لے لیا۔ انہوں نے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو 24 گھنٹوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق چیف…

نیب قانون کو قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، سینیٹر فاروق ایچ نائیک

سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ نیب قانون کو ہونا چاہیے لیکن قانون کے دائرے میں، قانون کو صحیح راستے پر لانے کے لیے یہ ترمیم لائی گئی ہے۔سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکوائری اسٹیج پر چیئرمین نیب کیوں گرفتار کرے؟…

ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کا راج

بادلوں کی گھن گرج، بارشوں اور اولوں کی برسات کے ساتھ آج ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کا راج رہا۔خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی ریلوں کی بھرمار ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں اندرون شہر اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی…

نئے مالی سال کیلئے بلوچستان کا 612 ارب روپے کا بجٹ پیش

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ کا کل حجم 612 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق کل آمدن کا تخمینہ 528.6 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ خسارے کا تخمینہ 72.8 ارب روپے ہے۔بجٹ اجلاس تین گھنٹے سے زائد…

جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کیلئے مانیٹرنگ مشن کی پاکستان آمد

جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع سے متعلق یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن 10 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ یہ مشن پاکستان کی طرف سے انسانی حقوق، چائلڈ لیبر کا خاتمہ، لیبر رائٹس سمیت دیگر کنونشنز پر عمل درآمد کا جائزہ لے گا۔وزارت تجارت کے حکام…

ڈیڑھ لاکھ ڈالرز لاگت سے تیار کردہ خصوصی محل نما ڈاگ ہاؤس

ایک جاپانی کارپینٹر نے حیرت انگیز اور مخصوص تعمیراتی کارنامہ انجام دیتے ہوئے چھوٹا لیکن دنیا کا انتہائی مخصوص محل کے انداز کا ’ڈاگ ہاؤس‘ تیار کیا ہے، جس پر ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالرز لاگت آئی ہے۔ اوساکا میں واقع جاپان کی کلچرل پراپرٹی…

لندن: ظہیر عباس کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ظہیر عباس کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لندن کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ ظہیر عباس کو 3 دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور وہ…

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے معاہدے پر دستخط نہیں کیئے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے معاہدے پر دستخط نہیں کئے ،پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کر کے میثاقِ معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا…

پٹرولیم نرخوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرولیم نرخ بڑھنے کے معاملے کا عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں تیزی کے رحجان کے باعث ہے۔…

عمران خان نے نیب ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے رواں ہفتے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26سال پہلے کرپشن کے خلاف تحریک شروع کی تھی، جب انصاف نہیں ہوتا تو کرپشن کی بیماری…