جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیرہ بگٹی میں ہیضے اور گیسٹرو کا مرض بےقابو، مزید 40 کیسز رپورٹ

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے اور گیسٹرو کے مرض پر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، تاہم سب مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پیر کوہ میں ہیضے اور…

پاک سری لنکا سیریز کا شیڈول تاخیر کا شکار

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز کے وینیوز پر مشاورت طویل ہونے کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کو آج ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کرنے کا کہا…

شاہراہِ قراقرم: گاڑی کھائی میں گر گئی، کراچی کے 4 سیاح جاں بحق

شاہراہِ قراقرم پر پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہراہِ قراقرم پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی وین بے…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن 65 روز میں نئی حلقہ بندیاں کر کے الیکشن شیڈول کا اعلان کرے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دارالحکومت اسلام آباد میں…

عامر لیاقت کی قبر کشائی کے حکم کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر

رکنِ قومی اسمبلی و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی فیملی نے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں عامر لیاقت کے صاحبزادے اور بیٹی کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف آئینی…

سرفراز احمد کو بیٹے نے بولڈ کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بیٹے عبداللّٰہ نے کلین بولڈ کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفراز احمد کا بیٹا اللّٰہ ان کو گیند کرواتا ہے، جس کو سابق کپتان کھیل نہیں…

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں تمام جماعتیں ملکی ترقی کیلیے کوشاں ہیں، بلاول

ملاکنڈ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری جلسے سے خطاب کررہے ہیں لاڑکانہ: چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں تمام جماعتیں ملکی ترقی کے لیے کام کررہی ہیں-…

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کا معاشی حالات کے پیش نظر مزید سخت فیصلوں کا اشارہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بحران  کی وجہ پچھلی نااہل حکومت ہے، ان کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا، مشکل وقت میں حکومت سنبھالنا پڑی، یہی وجہ ہے کہ معاشی بحالی کے…

حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری

حکومتِ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ترجمان آئی ایم ایف ایستھرپیریز کے مطابق اگلے بجٹ کے حوالے سےاہم پیش رفت ہوچکی ہے، پاکستانی حکام کے ساتھ اگلے سال کے دوران میکرواکنامک استحکام بہتر کرنے کی…

بلدیاتی انتخابات، میرپورخاص میں پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان اور آزاد امیدوار مدمقابل

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، 26 جون کو ہونے والے انتخابات میں سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور شہید بینظیر آباد ڈویژن کے 14 اضلاع کے 21 ہزار 298 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابات سے قبل مختلف سیاسی…

کورنگی میں لڑکی نے مبینہ خود سوزی کیوں کی ؟

کراچی کے علاقے کورنگی میں لڑکی نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کرلی۔لڑکی کے والد کا کہنا ہے پڑوس کا لڑکا بیٹی کو تنگ کرتا تھا جس کی اس نے متعدد بار شکایت کی تھی۔پولیس کے مطابق پیر کے روز کورنگی،مہران ٹاؤن میں پیٹرول چھڑک کر لڑکی…

بے نظیر بھٹو کی آج 69 ویں سالگرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔بھٹو کی بیٹی بے نظیر 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے آکسفورڈ…

مودی اور یوگی کے مظالم کے سامنے بھارتی مسلمان ڈٹ گئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور یوگی کی ظلم و زیادتیاں بھارتی مسلمانوں کو گستاخی کے خلاف احتجاج سے نہ روک سکیں۔بریلی شہر میں ہوئے مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور گستاخی میں ملوث دیگر…

بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر، آج پھر طلب

بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر ہونے کے بعد آج پھر طلب کرلیا گیا۔بجٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیا جائے گا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق تاخیر کی وجہ ترقیاتی بجٹ کی ایڈجسٹمنٹ اور حکومتی اراکین کی اسکیموں کو…

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج، بارش کا امکان

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث گرمی اور حبس میں کافی حد تک کمی آگئی ہے جبکہ شہر میں آج شام سے بدھ تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز کے دوران حیدرآباد، جامشورو، سکھر، لاڑکانہ،…