جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی طلبہ یونین کے صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستانی طالب علم احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کی بحیثیت صدر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔سانحہ آرمی پبلک اسکول میں زخمی ہونے والے احمد نواز لیڈی مارگریٹ ہال کالج میں سیاسیات کے طالبعلم ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ’…

بگ بیش لیگ نے ڈرافٹ سسٹم اپنالیا

بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سیزن 23-2022 کے لیے اب ایک طریقے کے تحت کھلاڑی منتخب کیےجائیں گے۔کھلاڑیوں کی کیٹگریز پلاٹینم سے برانز تک ہوں گی، معاوضوں کے بارے میں…

سرینا ولیمز کی ایک سال بعد ٹینس کورٹ میں واپسی

معروف امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز ایک سال بعد ٹینس کورٹ میں واپس آ گئی ہیں۔سرینا ولیمز نے ایسٹبورن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کا پہلا میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ ایسٹبورن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کے میچ میں امریکی ٹینس اسٹار…

کرغزستان سے لاہور آنیوالی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

کرغزستان سے لاہور آنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔لاہور ایئر پورٹ کے ذرائع کے مطابق ایئر بس اے 320 طیارے کے غیر ملکی کپتان نے غلط رن وے پر لینڈنگ کی کوشش کی۔ کنٹرول ٹاور نے ہاٹ لائن پر غیر ملکی کپتان کو غلطی سے آگاہ کیا…

مگرمچھ کی فرائنگ پین سے پٹائی

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک آسٹریلوی باشندے کو غصیلے مگر مچھ کی فرائنگ پین سے پٹائی لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔وائرل ویڈیو میں نظر آ نے والا ہینسن نامی شخص بغیر کسی حفاظتی حصار کے اپنے گارڈن میں آئے غصیلے مگرمچھ…

مونس الہٰی کی عبوری ضمانت منظور

بینکنگ کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔مونس الہٰی کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی بینکنگ کورٹ لاہور میں سماعت ہوئی، وہ خود بھی عدالت میں پیش ہوئے۔درخواست ضمانت میں عدالت کو بتایا گیا کہ…

وزیراعظم کا ریکارڈ رقم بھجوانے پر اوورسیز پاکستانیوں کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ایک دن میں ریکارڈ 57  ملین ڈالر پاکستان بھجوانے پر خراج تحسین اور اظہار تشکر کیا ہے۔گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 57 ملین ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئے، رقم بیرون ملک پاکستانیوں…

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوکر 211 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ملک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کو آج بریک لگا ہے اور ڈالر کی قیمت کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ریٹ نیچے آجانے کے اثرات اوپن مارکیٹ میں بھی نمودار ہونا شروع…

جمشید دستی کی اپنی دُلہنیا کیساتھ تصویر وائرل

سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی  اپنی دُلہنیا کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔حال ہی میں اپنی دُلہنیا کو اپنے گھر مظفر گڑھ لانے والے جمشید دستی کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔وائرل…

آپ ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں، وقار کا ظہیر عباس کیلئے پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے سابق کپتان ظہیر عباس کے لیے دعا کی اور کہا ہے کہ زید بھائی آپ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وقار یونس نے کہا کہ آپ ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں۔وقار…

ویڈیو، وسیم اکرم کا ناقدین کو کرارا جواب، اہلیہ کا دلچسپ ردِ عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے گزشتہ دنوں تنقیدی کمنٹ کرنے والوں کو کرارا جواب دیا تھا جس پر اب اُن کی اہلیہ، شنیرا اکرم کا دلچسپ ردِ عمل سامنے آیا ہے۔وسیم اکرم کی جانب سے خود اہلیہ کی یہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا…

بیٹی کے قتل کی اطلاع ٹی وی سے ملی تھی: مقتولہ کی والدہ

کراچی کے علاقے منگھو پیر کے ونگی گوٹھ سے ملی خاتون کی لاش اور بچی کے ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔مقتولہ کی والدہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بیٹی ممتاز اور نواسی فاطمہ کے لاپتہ ہونے پر تھانوں کے چکر لگائے، بیٹی کے قتل کی اطلاع ٹی وی…

فاسٹ بولر محمد حسنین کا اب ٹارگٹ کیا ہے؟

فاسٹ بولر محمد حسنین نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو اپنا اولین ٹارگٹ قرار دیا ہے، محمد حسنین حال ہی میں بولنگ کرانے کے اہل ہوئے ہیں۔محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا جس کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ان کے…

پاکستان: نئے 204 کورونا کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

لکڑی یا پلاسٹک؟ بالوں کیلئے صحیح کنگھا کونسا؟

ہم سب ایسے بال چاہتے ہیں جو گھنے، لمبے، موٹے اور چمکدار ہوں لیکن جینیات، ماحولیات اور آلودگی ہمارے بالوں کو ٹوٹنے والے، کھردرے اور جھرجھری دار بنا دیتے ہیں لہٰذا ہمیں اپنا وہ کام جاری رکھنا چاہیے جس سے اچھے اور صحت مند بالوں کے حصول میں…