عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم رُکنے پر بشریٰ کا ردّعمل
رُکنِ قومی اسمبلی و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم روکنے کے فیصلے پر اُن کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال کا ردّعمل سامنے آگیا۔بشریٰ اقبال نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سندھ ہائی کورٹ نے عامر لیاقت کی قبر کشائی (پوسٹ مارٹم) کا حکم معطل…
پنجاب:17جولائی کے ضمنی انتخابات کیلئے PPP کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیں گے، ن لیگ نے ضمنی انتخابات کے لئےحمایت پر آصف زرداری اور بلاول…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | '10 جون کا بجٹ سرف کھانا پوری تھا' | 22 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=SMadQ676Ajc
'حکمت ایک قدم آگے لے کر دو قدم پہلے لے لیٹ ہے' شوکت ترین | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=73CPJazUUWs
تیندوا کار کے بونٹ میں کیسے پھنسا؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک تیندوے کو گاڑی کے بونٹ میں پھنسا دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زخمی تیندوا گاڑی کے ٹوٹے ہوئے حصے سے خود کو چھڑانے کی کوشش کررہا ہے جیسے ہی ڈرائیور گاڑی کو ریورس کرتا ہے…
ہرنائی: سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالی بچی اور 1 شخص کی لاشیں مل گئیں
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے اسپین تنگی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی اور ایک شخص کی لاشیں مل گئیں۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کی لاش کو تلاش کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی اور اسپین تنگی سڑئی ریلے…
پولیس سرجن کا رویہ عامر لیاقت کے ورثاء سے اچھا نہیں، وکیل
عامر لیاقت کی فیملی کے وکیل ضیاء اعوان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پولیس سرجن کا رویہ ورثاء کے ساتھ اچھا نہیں رہا۔وکیل ضیاء اعوان ایڈووکیٹ نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لگتا ہے عامر لیاقت کی موت ڈپریشن سے ہوئی ہے،…
پی ٹی آئی اب بھی سڑکوں پر ملک کو جلانے کیلئے تیار ہے، شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی سڑکوں پر ملک کو جلانے کے لیے تیار ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شیری رحمٰن نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ آئی ایم ایف کا بجٹ…
آئی سی سی کی نئی رینکنگ، بابر اور امام سر فہرست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلے جبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ایک درجے ترقی کے بعد نویں نمبر پر…
بھارت: اے ٹی ایم مشین مانگی گئی رقم سے پانچ گنا زیادہ رقم دیتی ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=kcGIkrPdIRs
? لائیو | سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TEzWSArcvdE
? لائیو | وفاقی وزیر احسن اقبال کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OKTi3yOzaiw
بریکنگ نیوز | کراچی مائی فائرنگ کا وقوعہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lWSUgyRTGSw
ملک مائی مہنگائی کہو بھی بارہ مسلہ پی ٹی آئی نہ پیڈا کیا، طارق فضل چوہدری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MVmnaCUcQns
بریکنگ نیوز | کراچی سے 3 بھائی بہن لپتا ہو گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4Htk5slRvVs
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | نیا پاکستان بنتے بنتے مہنگا پاکستان بنا کر چلے گا۔
https://www.youtube.com/watch?v=7ecMb8FtRBY
احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی طلبہ یونین کے صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستانی طالب علم احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کی بحیثیت صدر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔سانحہ آرمی پبلک اسکول میں زخمی ہونے والے احمد نواز لیڈی مارگریٹ ہال کالج میں سیاسیات کے طالبعلم ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ’…
بگ بیش لیگ نے ڈرافٹ سسٹم اپنالیا
بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سیزن 23-2022 کے لیے اب ایک طریقے کے تحت کھلاڑی منتخب کیےجائیں گے۔کھلاڑیوں کی کیٹگریز پلاٹینم سے برانز تک ہوں گی، معاوضوں کے بارے میں…
سرینا ولیمز کی ایک سال بعد ٹینس کورٹ میں واپسی
معروف امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز ایک سال بعد ٹینس کورٹ میں واپس آ گئی ہیں۔سرینا ولیمز نے ایسٹبورن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کا پہلا میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ ایسٹبورن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کے میچ میں امریکی ٹینس اسٹار…
کرغزستان سے لاہور آنیوالی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
کرغزستان سے لاہور آنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔لاہور ایئر پورٹ کے ذرائع کے مطابق ایئر بس اے 320 طیارے کے غیر ملکی کپتان نے غلط رن وے پر لینڈنگ کی کوشش کی۔ کنٹرول ٹاور نے ہاٹ لائن پر غیر ملکی کپتان کو غلطی سے آگاہ کیا…