جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ون ڈے کی نئی رینکنگ میں بابر اور امام سر فہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلے جبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ایک درجے ترقی کے بعد نویں نمبر پر…

امریکی انتظامیہ کا سگریٹ میں نکوٹین کی مقدار کو کم کرنے پر غور، رپورٹ

امریکی میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ جلد نئی پالیسی جاری کرنے جارہی ہے جس کے مطابق سگریٹ تیار کرنے والی کمپنیوں کو پابند کیا جائے گا کہ سگریٹ میں نکوٹین کی مقدار کو غیر نشہ آور کی حد تک کم کیا جائے۔ تاہم اس…

حکومت اتحاد کا مقصد معیشت کو ٹھیک کرنا نہیں نیب ترامیم تھا، شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت اتحاد کا مقصد معیشت کو ٹھیک کرنا نہیں نیب ترامیم تھا۔شوکت ترین نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے کہا کہ مقتدر حلقوں سے پوچھتا ہوں ہمیں کیوں ہٹایا گیا، شوکت ترین…

مظفر گڑھ: 14 سالہ لڑکی کے مبینہ قتل پر والد گرفتار

مظفر گڑھ میں پسند کی شادی کی خواہش پر والد نے مبینہ طور پر اپنی 14 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔15 جون کو لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی تھی۔مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو…

اقتدار میں واپسی کیلئے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اقتدار میں واپسی کے لیے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کہی ہے۔ان کا…

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا ہے۔شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی جبکہ تین روزہ…

دعا زہرا کے والد کی سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست

دعا زہرا کے والد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک اور درخواست دائر کر دی۔دعا زہرا کے والد نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ دعا زہرا نے اپنے انٹرویو میں ملک سے باہر جانے کا ذکر کیا ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو…

بینڈ کی فیس ادا کرنے کے تنازع پر دولہا بارات واپس لے گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں خوشیوں سے بھرا منڈپ سوگ میں اس وقت بدل گیا جب دولہا معمولی تنازع پر اپنی ہی شادی چھوڑ کر چلا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز ایک شخص اس بات پر جھگڑا ہونے کے بعد اپنی شادی سے چلا گیا…

بیماری کا بہانہ کرینگے، نہ ملک سے فرار ہونگے: بزدار

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہم بیماری کا بہانہ کریں گے، نہ ملک سے فرار ہوں گے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت انتقامی…

میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان اپنا آرمی چیف رکھوانا چاہتا تھا، جبکہ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 24…