پولیس نے ایمان مزاری کو مقدمے کا نوٹس دیدیا، 3 بجے تھانے طلب
اسلام آباد پولیس کی ٹیم سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔پولیس نے ایمان مزاری کو مقدمے کی تحقیقات میں شامل ہونے کا نوٹس دیا اور کل سہ پہر 3 بجے ویمن پولیس اسٹیشن طلب کیا ہے۔اسلام آباد…
عمران خان نے حالیہ لانگ مارچ کے مقتول کارکن کی تصویر سمجھ کر دوسری تصویر لہرادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان چار سدہ جلسے میں اسٹیج پر ایک غلطی کر گئے، انہوں نے حالیہ لانگ مارچ کے مقتول کارکن کی تصویر سمجھ کر دوسری تصویر لہرادی۔شاہ محمود قریشی ضمنی الیکشن میں پارٹی…
ہاکی ایشیا کپ: 12ویں کھلاڑی کا معاملہ، کوچ نے ذمہ داری قبول کرلی
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 میں جاپان کے خلاف اہم میچ 12ویں کھلاڑی کو کھلانے اور اس کی وجہ سے قیمتی گول سے محروم ہو کر شکست سے دوچار ہونے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ہیڈکوچ قومی ہاکی ٹیم نے معافی مانگ لی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے…
پی ٹی آئی 20 صوبائی حلقوں پر ضمنی الیکشن لڑے گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر پی ٹی آئی کے 3 بڑوں نے مشاورت…
بلوچستان بلدیاتی انتخابات: پی ایس پی کے 5 امیدوار کامیاب
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے 5 کونسلر کامیاب ہوگئے۔ ترجمان پی ایس پی کا کہنا ہے کہ پارٹی امیدواروں نے جیت کر سیاسی پنڈتوں کو حیران کردیا۔انہوں نے بتایا کہ تحصیل ڈھاڈر، یونین کونسل 6 وارڈ 7 سے سردار…
کوشش ہے حج ساڑھے 6 لاکھ روپے تک ہوجائے، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ حج 7 کے بجائے ساڑھے 6 لاکھ روپے تک ہوجائے۔پشاور میں قومی بین المذاہب امن کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ انسانیت کے دشمنوں کا ہمارے مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہا…
ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز: انعام بٹ نے برانز میڈل جیت لیا
ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ فائنل میں تو نہ پہنچ سکے لیکن برانز میڈل جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ترکی کے پہلوان سیفی اوزکایا کو 0-2 سے شکست دے دی۔ ترکی کے شہر اورٹاکا میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں…
ملتان: پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے انتظامات کا آغاز ہوگیا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔مذکورہ سیریز راولپنڈی میں شیڈول تھی، تاہم ملکی سیاسی صورتحال کے باعث اسے لاہور منتقل کرنے کے بارے میں غور کیا جارہا تھا، جسے بعد میں ملتان منتقل کیا گیا۔ تاہم…
تحریک انصاف کے ڈی سیٹ منحرف ارکان اسمبلی 48 گھنٹوں میں اپیل دائر کریں گے، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دی سیٹ منحرف ارکان اسمبلی 48 گھنٹوں میں اپیل دائر کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی سیٹ ارکان اسمبلی 48 گھنٹوں میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈی سیٹ ارکان اسمبلی کی اپیل دائر کرنے…
"نواز شریف کا عمران خان کو الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار" مریم نواز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Nbg4VqMH1Ig
ڈان نیوز ہیڈ لائنز | 10PM | لاپتہ افراد کیس میں IHC کا بارہ فیصل | 29 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lMBtZ7G0sD4
پراگیتہاسک پیرو مگرمچھ کے فوسل اس بات کا جواب دے سکتے ہیں کہ رینگنے والے جانوروں نے سمندر کیوں چھوڑا…
https://www.youtube.com/watch?v=eso7hrG9oEQ
کراچی ملک چلاتا ہے لیکن اسے چلانے کو کوئی تیار نہیں، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کو چلاتا ہے لیکن اسے چلانے کے لیے کوئی تیار نہیں۔جماعت اسلامی کے تحت حقوق کراچی کارواں کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نے کارکنوں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ…
ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ نے استعفی دیدیا
ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سید طیب شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل قانون کی حکمرانی اور آئین پاکستان کی بالادستی کی کوشش…
عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا شوق ہوگیا ہے، امیر مقام
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا شوق ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں امیر مقام نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ختم کر کے دم لیں گے۔امیر…
عوام نے عمران نیازی کے انتشار مارچ کا دھڑن تختہ کردیا، حمزہ شہباز
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام نے عمران نیازی کے انتشار مارچ کا دھڑن تختہ کردیا ہے۔لاہور میں حمزہ شہباز نے وفاقی وزیر سردار ایاز صادق اور رکن پنجاب اسمبلی سلمان رفیق سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی…
لاپتہ افراد کو عدالت پیش کریں یا ریاست کی ناکامی کا جواز دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ نے لا پتہ افراد کے کیسز کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو دلائل دینے کے لیے آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کو عدالت پیش کریں یا ریاست کی ناکامی کا جواز دیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدثر…
سیاسی حل نہ نکلا تو کوئی اور حل نکلے گا، شیخ رشید کا دعویٰ
سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سیاسی حل نہ نکلا تو کوئی اور حل نکلے گا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان پیچھے نہیں ہٹے گا، وہ اسلام آباد…
دفترخارجہ کی پاکستان کے کسی وفد کے دورہ اسرائیل کی تردید
دفتر خارجہ نے پاکستان کے کسی بھی وفد کے دورہ اسرائیل کی تردید کردی۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کسی وفد کے دورہ اسرائیل کا تصور واضح مسترد کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ زیرِ بحث دورے کا اہتمام غیر…
وزیراعظم آزاد کشمیر نے سرکاری افسر کو سر کہہ کر نہ پکارنے کی ہدایت کردی
وزیرِاعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سرکاری افسر کو سر کہہ کر نہ پکارنے کی ہدایت کردی۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے حکم جاری کیا ہے کہ کسی سرکاری افسر، اہلکار یا پبلک سرونٹ کو سر کہہ کر نہیں پکارا جائے گا۔وزیراعظم کا…