جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، ملازم کار کی ڈگی میں رکھے1کروڑ 15 لاکھ روپے لیکر فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ملازم مالک کی کار کی ڈگی میں رکھے 1کروڑ 15 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگیا، واقعے کا مقدمہ ساحل تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 خیابان شاہین میں ملازم مالک کی گاڑی میں رکھی ایک کروڑ 15 لاکھ…

محمود الرشید کا وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں میاں محمود الرشید کی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہورہائیکورٹ نے…

پاکستان کے لیے خدمات، ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

پاکستان کے لیے خدمات سرانجام دینے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کو سِول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی…

عمران خان نے لانگ مارچ کے دن کنٹینر سے کیا دیکھا؟

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 26 مئی کو کنٹینر سےکیا دیکھا بیان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نےکہا ہے کہ 26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک 7 گھنٹوں کے دوران میں…

جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرمی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔گرم موسم کی پیش گوئی سے متعلق ماہرین صحت نے شہریوں کو…

کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہورہے تھے کہ اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔علاوہ ازیں بلدیہ اور نارتھ کراچی میں دوران ڈکیتی…

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، آزاد امیدواروں کی واضح اکثریت

بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے واضح اکثریت حاصل کرلی، اب تک 1 ہزار 456 نشستیں آزاد امیدواروں نے سمیٹ لی ہیں۔غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیاسی جماعتوں میں جمعیت علمائے اسلام (ف) سب سے آگے ہے۔جے یو آئی نے…

پاکستانی اور سری لنکن ویمن کرکٹرز کی شاپنگ

پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹرز نے کراچی کے شاپنگ مال پہنچ کر خوب شاپنگ کی اور آئس کریم بھی کھائی۔خواتین کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اچھا لگ رہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم پاکستان آئی ہے۔ بہت کم وقت ملتا ہے، اس لئے شاپنگ کرنا اچھا لگتا…

وادی نیلم میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

آزاد کشمیر وادی نیلم میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے تمام لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیں، تاہم اب تک اموات کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خاتون کا شوہر روزگار کے سلسلے…

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات آج ہوں گے

پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات آج سے نئی دلی میں شروع ہوں گے۔بات چیت کے لیے پاکستانی وفد کل انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں واہگہ کے راستے بھارت پہنچا تھا۔ وفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور…

عمران خان طاقت کے زور پر حکومت نہیں گراسکیں گے، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان طاقت کے زور پر اس حکومت کو نہیں گراسکیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دی اور کہا کہ مذاکرات کی میز پر اگر کوئی آنا چاہتا…

کوئی سرکاری وفد اسرائیلی صدر سے نہیں ملا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے اسرائیلی صدر سے ملاقات نہیں کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی رہنما کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اس وفد کے شرکاء پاکستانی…

ایران کی خفیہ بیس کی رونمائی، 100 سے زائد ڈرونز موجود

ایران کی مسلح افواج نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیاروں کی خفیہ بیس کی رونمائی کی ہے، زیر زمین بیس میں 100 سے زائد ڈرونز موجود ہیں۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے ملکی ڈرون پاور کے حامل…

یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مسلمانوں پر تشدد

انتہائی دائیں بازو کے صیہونی لیڈر ایتامار بین گویر کی سربراہی میں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنونی اسرائیلی آباد کار پولیس کی بھاری حفاظت میں مسجد اقصیٰ کے احاطے کے اندر داخل ہوئے اور…

سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی، سودی نظام کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی، بیروزگاری اور سودی نظام کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔بونیر میں مظاہرین سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کی حکومت پی ٹی آئی کے دیے گئے زخموں میں مزید…