آئی سی سی: بابر اعظم کی ٹی 20 اور ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں بابر اعظم ٹی 20 اور ون ڈے میں نمبر ون پوزیشن پر برقرار ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں امام الحق دوسری اور فخر زمان کی گیارہویں پوزیشن ہے۔ون ڈے…
وزیرِ اعظم نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی، منظوری وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سفارشات پر دی گئی۔ذرائع کے مطابق فیصل نیاز ترمذی کو متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا ہے جبکہ…
تشدد کے باعث شہباز گل کی ذہنی اور جسمانی حالت نازک ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تشدد کے باعث شہباز گل کی ذہنی اور جسمانی صحت کی حالت نازک ہے، شہباز گل پر یہ تشدد اس وقت کیا گیا جب انہیں اغوا کرکے نامعلوم مقام پر رکھا گیا۔پی ٹی آئی…
عمران خان کا ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار
فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقات کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار کردیا۔عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ آپ کو جوابدہ ہوں نہ ہی معلومات فراہم کرنے کا پابند، دو دن…
اسرائیل اور ترکیہ کے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال
اسرائیل کے وزیراعظم یائر لاپد اور ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ترکیہ کے مابین تعلقات مکمل طور پر معمول پر آچکے ہیں۔دونوں ممالک نے اپنے سفیروں اور قونصل جنرلز کو دوبارہ تعینات کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اسرائیلی…
این اے 118 ضمنی انتخاب: عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور
ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 118 کے ضمنی انتخاب کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ریٹرننگ افسر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کر دیے۔ریٹرننگ افسر نے انتخابات کے لیے 10…
شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا پولیس کو جسمانی ریمانڈ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ یہ مکمل…
صدر عارف علوی نے بینک کو فراڈ کیس میں بد انتظامی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک کو فراڈ کیس میں بد انتظامی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔عارف علوی نے ہدایت کی کہ دھوکے سے ہتھیائی گئی رقم صارف کو منافع کے ساتھ واپس کی جائے، بینک کی سینئر انتظامیہ برانچ میں ایماندار حکام تعینات کرنے میں نا کام…
عمران خان نے خیرات کے پیسے سیاسی مقصد کیلئے استعمال کیے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیرات کے پیسے سیاسی مقصد کیلئے استعمال کیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ افسوس ناک تھا، ساری قوم کو دکھ اور افسوس ہوا۔خواجہ آصف نے کہا کہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | طلال چوہدری کی عمران خان کی تنقید | 17 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=yDmD8a9-FNs
? لائیو | پاکستان کا سینیٹ کا اجلاس آج 17 اگست، 2022 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1yT1UQFMHe4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | حکم مزید مشکل فیصلو کے لیے طیار | 17 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=D5LHgAyubgs
? لائیو | وزیر دفاع خواجہ آصف کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1Wzex_XfySo
? لائیو | پی ٹی آئی رحمانہ اسد عمر کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1vq5nftqblk
بریکنگ نیوز | شہباز گل فی تشہد کے خلاف چیف جسٹس کو درخوست | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=piJxkPUlxUo
بریکنگ نیوز | شہباز گل کے جسمانی کی سیاہ ترین منظور | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PvnDx2hi__U
سرینا ولیمز ایک اور ٹورنامنٹ سے آؤٹ
امریکی ٹینس لیجنڈ سرینا ولیمز یو ایس اوپن سے پہلے ایک اور ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئیں، برطانیہ کی ایما راڈوکینو نے سنسناٹی اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست دے دی۔امریکا میں جاری سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں سرینا ولیمز اور…
عمران خان پورا توشہ خانہ کھا گئے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پورا توشہ خانہ کھا گئے، کہاں ہے الیکشن کمیشن؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے 8 سال بعد فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ دیا۔انہوں نے کہا…
فخر زمان نے نیدر لینڈز کی کنڈیشنز کو مشکل ترین قرار دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے نیدر لینڈز کی کنڈیشنز کو مشکل ترین قرار دے دیا۔ایک بیان میں فخر زمان نے کہا کہ کپتان بابر اعظم کے ساتھ مل کر مشکل کنڈیشنز میں کھیلنے کا پلان کیا، ہمارا پلان کام کر گیا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی ٹف وکٹ پر…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہونگے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے سندھ میں حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست نمٹا دی، صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی۔سندھ میں حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی ، عدالت نے…