جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہزاد نور کی ’انقلاب‘ اور ’سیلاب‘ سے متعلق متاثر کُن پوسٹ

پاکستانی سپر ماڈل شہزاد نور کی سوشل میڈیا پوسٹ نے کروڑوں دماغوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔اس وقت پورا ملک سیلابی صورتحال سے دو چار ہے، سوشل میڈیا پر زیرِ گردش سیلاب زدگان کی کہانیاں، خبریں، تصویریں اور وائرل ویڈیوز دیکھ کر  ناصرف عوام بلکہ…

سندھ، ڈائریا پیچش کے کیسز میں اضافہ

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں بارشوں سے ڈائریا پیچش کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق اگست میں 1لاکھ 45 ہزار سے زائد بچے ڈائریا سے متاثر ہوئے جبکہ 14ہزار سے زائد بچے پیچش کی شکایت کے ساتھ اسپتال لائے گئے۔…

ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ کیلئے کونسی تدابیر اختیار کریں؟

ملیریا اور ڈینگی ایک مہلک بیماری ہے جو انسانوں میں مادہ مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے پھیلتی ہے۔ مون سون کی بارشوں کے بعد مچھروں کی افزائش کے باعث ملیریا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔اگر آپ ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں یہ بیماریاں عام ہے تو اس سے…

پی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات درج

ڈی آئی خان پولیس نے اداروں کے خلاف بیانات دینے پر پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔پولیس کے مطابق نواز شریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ رانا ثناءاللّٰہ اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف…

بھارت، میت کی ہنستے مسکراتے آخری رسومات ادا

پڑوسی ملک بھارت میں ایک میت کی آخری رسومات میں خاندان والوں کو رونے کے بجائے ہنستے مسکراتے دیکھا گیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک تصویر بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں سے سامنے آئی جس میں ایک خاندان کو اپنی رشتے دار، 95 سالہ خاتون…