جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان: کمپنی ملازم نے پورے شہر کی آبادی کا ڈیٹا کھو دیا

جاپان کے شہر اماگاساکی میں ایک شخص نشے کی حالت میں یو ایس بی گم کر بیٹھا، اس یو ایس بی میں پورے شہر کے لوگوں کا ڈیٹا موجود تھا۔شہری حکومت نے بتایا کہ 40 سالہ شخص ریسٹورنٹ میں شراب پینے کے بعد باہر سڑک پر سوگیا، جب وہ اٹھا تو اس کا بیگ…

کوکنگ آئل اتنا مہنگا ہوگیا کہ چوری ہونے لگا

کھانا پکانے کا تیل اتنا مہنگا ہوگیا کہ چوری ہونے لگا۔جہلم میں ایک شخص دکان کے باہر سے کوکنگ آئل کا کارٹن اٹھا کر چلتا بنا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ آئے روز دکان سے متعدد کوکنگ آئل کے کارٹن چوری ہو…

امریکی ساحل سے 90 برس پرانی بارودی سرنگ برآمد

امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر 1930 کی دہائی کی بارودی سرنگ برآمد ہوئی ہے، مقامی پولیس نے ایئرفورس حکام کو طلب کرکے بارودی سرنگ کی نشاندہی کی۔پولیس نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ساحل کے جنوب میں ایک سیاح کو دھماکا خیز ڈیوائس سے…

پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کیلئے تیاریاں تیز کردیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس سال اکتوبر میں تجویز کردہ پاکستان جونیئر لیگ کیلئے تیاریاں تیز کرتے ہوئے ندیم خان کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس بھی ہیں،…

ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن

ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، ایونٹ میں پاکستان نے تین سلور اور دو برانز میڈل جیتے ہیں۔روس میں منعقدہ چوتھی ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، آخری روز علی اظہر نے پاکستان کے…

بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کا اعلان، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

بڑی صنعتوں پر 10فیصد ٹیکس کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کاروبار کے دوران 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 661 پر آ گیا ہے۔سپرٹیکس پر مارکیٹ نے شدید ردعمل…

ملکہ سے ہاتھ ملانے والا یہ نوجوان کرکٹر کون ہے؟

دُنیائے کرکٹ کے لیجنڈری کرکٹر اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ملکہ برطانیہ کے ساتھ ہاتھ ملانے کی نایاب تصویر وائرل ہوگئی۔جیونیوز کے صحافی سہیل عمران کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ماضی کی یہ نایاب تصویر شیئر کی گئی…