چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی رقم اسٹیٹ بینک میں منتقل، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں منتقل ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضے کی رقم اسٹیٹ…
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کو سادہ لباس اہل کار اپنے ہمراہ لے گئے، خاندانی ذرائع
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کو قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے ہمراہ لے گئے، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان خان کو سادہ لباس اہل کار صبح سویرے ان کے گھر سے لے کرگئے۔صحافی ارسلان خان کے گھر سے اغوا پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید…
حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاہدہ کرچکی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت 3 روپے فی یونٹ بجلی کا ٹیرف بڑھانے جارہی ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاہدہ کرچکی…
وفاقی بیوروکریسی میں تبادلے اور تقرریاں
وفاقی بیوروکریسی میں نئے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا وقاص کو ڈپٹی سیکریٹری فنانس ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی وقار الدین سید…
ملک میں ایک تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا
گزشتہ روز 4 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپےاضافے سے1 لاکھ 41 ہزار 600 روپے ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق…
اسد عمر کا وزیراعظم سے کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے سے متعلق سوال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے وزیراعظم شہباز شریف سے کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے کے منصوبے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اپنے بیان میں اسد عمر نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کا کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے…
ایک ہفتے میں 32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں ایک فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے ادارہ شماریات نے بتایا کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 28.05 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 32 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں…
چین نے قرضہ دیا مگر پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے، اس نے ہمیں قرضہ دیا ہے لیکن ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا۔گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل حل کیے بغیر گوادر کی ترقی بے…
امریکا اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، حافظ حسین احمد
رہنما جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ امریکا آئی ایم ایف کے ذریعہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ایک بیان میں حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل پارٹیوں کے رہنما اسرائیل…
سندھ میں ہفتے کے روز کاروباری اوقات کی پابندی ختم
سندھ حکومت نے توانائی بچت مہم کے سلسلے میں ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق ہفتے کے روز کاروباری اوقات سے متعلق پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق ہفتے کو کاروباری، تجارتی مراکز میں اوقات کار کی پابندی نہیں…
بریکنگ نیوز | مشکیل کی گھڑی میں چین ایک بار پھر کام آیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3xBrBVqi3ns
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | آتی کی قیمیت ملک تاریخ کی بلند ترین ستہ فی پوہنچ گئے ۔
https://www.youtube.com/watch?v=hv99BAuMu84
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | شوکت ترین کا مفتاح اسماعیل کہتے ہیں Mutaliq Dawa | 24 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=fg_5siiIFcE
چائی ٹوسٹ اور میزبان | ترک کافی فارچیون بتانا: یہ کیسے کام کرتا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ag3OTpC26Kc
برطانوی شہری کو 10 ماہ قبل دریا میں گرنے والا قیمتی فون واپس مل گیا
برطانیہ کے وائے دریا میں 10 ماہ قبل پارٹی کے دوران ایک شہری کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر گیا تھا جو اسے واپس مل گیا ہے۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ 10 مہینے پانی میں رہنے کے باوجود بھی فون کام کر رہا تھا۔ایک شہری میگوئیل کو یہ فون وائے…
جاپان: کمپنی ملازم نے پورے شہر کی آبادی کا ڈیٹا کھو دیا
جاپان کے شہر اماگاساکی میں ایک شخص نشے کی حالت میں یو ایس بی گم کر بیٹھا، اس یو ایس بی میں پورے شہر کے لوگوں کا ڈیٹا موجود تھا۔شہری حکومت نے بتایا کہ 40 سالہ شخص ریسٹورنٹ میں شراب پینے کے بعد باہر سڑک پر سوگیا، جب وہ اٹھا تو اس کا بیگ…
? لائیو | وزیراعلیٰ محمود خان کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QRgkRVQsKT8
? لائیو | لاہور میں اویس لغاری کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NpJZT7kcssQ
کوکنگ آئل اتنا مہنگا ہوگیا کہ چوری ہونے لگا
کھانا پکانے کا تیل اتنا مہنگا ہوگیا کہ چوری ہونے لگا۔جہلم میں ایک شخص دکان کے باہر سے کوکنگ آئل کا کارٹن اٹھا کر چلتا بنا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ آئے روز دکان سے متعدد کوکنگ آئل کے کارٹن چوری ہو…
امریکی ساحل سے 90 برس پرانی بارودی سرنگ برآمد
امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر 1930 کی دہائی کی بارودی سرنگ برآمد ہوئی ہے، مقامی پولیس نے ایئرفورس حکام کو طلب کرکے بارودی سرنگ کی نشاندہی کی۔پولیس نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ساحل کے جنوب میں ایک سیاح کو دھماکا خیز ڈیوائس سے…