جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیوکلیئر ڈیل مذاکرات: یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیدار آج ایران پہنچیں گے

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے چیف جوزف بوریل ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان نیوکلیئر ڈیل کی بحالی پر بات چیت کے لیے آج تہران پہنچیں گے۔یورپی یونین نے اپنے بیان میں کہا کہ جوزف بوریل 24 اور 25 جون کو ایران کا دورہ کریں گے۔ان کے دورے…

جاپان میں سیلاب سے محفوظ رہنے والا تیرتا ہوا گھر

آپ موسمیاتی تبدیلی پر یقین رکھتے ہوں یا نہیں، لیکن سیلاب کی وجہ سے دنیا بھر میں گھروں کو پہنچنے والے نقصان سے انکار نہیں کرسکتے۔ اسی صورتحال کے تدارک کے لیے ایک جاپانی کمپنی نے سیلاب سے محفوظ رہنے والا تیرتا ہوا گھر تیار کیا ہے۔میڈیا…

سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کے معاوضے میں 10 فیصد اضافہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے 69ویں اجلاس میں مالی سال 23-2022 کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔بحٹ کا 78 فیصد حصہ کرکٹ پر خرچ کیا جائے گا، ریڈ اور وائٹ بال کے الگ الگ کنٹریکٹس کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ…

امریکی سپریم کورٹ نے اسقاطِ حمل کا وفاقی آئینی حق ختم کر دیا

امریکی سپریم کورٹ نے وسیع تر اثرات کا حامل فیصلہ سنادیا، جس کے تحت اسقاطِ حمل کا وفاقی آئینی حق ختم کر دیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ امریکا میں خواتین کی تولیدی صحت کا منظر نامہ بدل دے گا۔ امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد…

وزیرستان کے کمسن بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق 8 ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس بچے کا تعلق شمالی وزیرستان کی میر علی یونین کونسل 7 سے ہے۔ رواں برس پولیس کے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے…

بنگلہ دیش میں محصور بہاریوں کو پاکستان لایا جائے، شہلا رضا

صوبائی وزیر شہلا رضا نے بنگلہ دیش میں محصور بہاریوں کو پاکستان لانے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شہلا رضا کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ بہاریوں کو واپس لایا جائے۔ پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ایم…

ایک لاکھ سے 3 لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا، سپر ٹیکس بینک اور شوگر انڈسٹری پر بھی ہوگا، سپر ٹیکس ون ٹائم ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا…

پاک بحریہ ملک کا دفاع کرنے والی مضبوط فورس ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملک کی بحری سرحدوں کا دفاع کرنے والی ایک مضبوط فورس ہے۔نیوی وار کالج لاہور میں 51ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے جیو اسٹریٹیجک ماحول، قومی سلامتی کو درپیش…

ظہیر عباس بدستور آئی سی یو میں ہیں، بھائی صغیر عباس

سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کے بھائی صغیر عباس نے کہا ہے کہ ظہیر عباس بدستور آئی سی یو میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ظہیر عباس کے گردوں کی تکلیف میں کمی نہیں آئی، گردوں کی تکلیف کی وجہ سے ظہیر عباس ڈائیلیسز پر ہیں۔صغیر عباس نے کہا کہ ظہیر…

شیریں ابو عاقلہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوئیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صحافی شیریں ابو عاقلہ اسرائیل فورسز کی طرف سے چلائی گئی گولی سے ہلاک ہوئی تھیں۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے مجرمانہ تحقیقات نہ کیے جانا انتہائی پریشان کن ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کی سربراہ مشیل…

پنجاب اسمبلی: سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی مراعات کے خاتمے کا بل منظور

ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔اجلاس میں سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا مراعات کا مطالبہ مسترد کر دیا گیا، استحقاق بل 2022 کے ذریعے سرکاری…