جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پانچواں ون ڈے: آسٹریلیا 4 وکٹ سے فتحیاب، سیریز سری لنکا کے نام

آسٹریلیا نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میچ میں 4 وکٹ سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.1 اوورز میں 160 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، چیمکا کرونارتنے 75 اور کوشل مینڈس 26 رنز بناکر نمایاں رہے۔جواب…

عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ جانے کے بعد عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا۔رمیز راجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف ہیں، اپنے پروجیکٹس سے متعلق انہیں آگاہ کرنے…

کراچی میں پیپلز بس سروس کا آغاز پیر سے ہوگا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

شہر قائد میں پیپلز بس سروس کا آغاز پیر سے ہوگا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے اہلیانِ کراچی کو خوشخبری سنا دی۔صوبائی وزیر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پیپلز بس سروس پیر سے کراچی میں اپنے آپریشنز کا آغاز کرے گی۔واضح رہے کہ پیپلز بس…

فاروق ستار سیاست دان نہیں سیاسی دانشور ہیں، سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے سینئر سیاست دان فاروق ستار کے حوالے سے اعتراف  کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاست دان نہیں سیاسی دانشور ہیں۔خواجہ سعد رفیق نے ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پہنچ کر ان…

نوجوانوں کو لیپ ٹاپ، خواتین کو اسکوٹیز ملیں گی، حمزہ شہباز کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا کہ نوجوانوں کے لئے لیپ ٹاپ اسکیم بحال کی جا رہی ہے، خواتین اساتذہ کو 12ہزار اسکوٹیز دی جائیں گی، گوجرانوالہ میں 500 بستروں پر مشتمل اسپتال کو اسی برس مکمل کیا جائے گا۔ ایوان اقبال میں منعقدہ پنجاب…

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہےآئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی…

مفتاح کو ٹی وی پر دیکھ کر لوگ ڈر جاتے ہیں، ایاز صادق

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات سردار ایاز صادق نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے متعلق دلچسپ تبصرہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ مفتاح صاحب کو ٹی وی پر دیکھ کر لوگ گھبرا جاتے ہیں، مفتاح کو ٹی وی پر دیکھ کر…

نجکاری کمیٹی کا اجلاس، پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے منصوبے کا جائزہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اسٹیل ملز کی ایک ہزار 229 ایکڑ زمین کو کمرشل لیز کیا جائے گا۔اعلامیہ میں بتایا گیا…

چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ق) مزید بکھرنا شروع ہوگئی، چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا۔چوہدری وجاہت حسین نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان گجرات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ حسین الہٰی نے اپنے بیان میں…

برسلز میں یورپی سمٹ اختتام پذیر، یوکرین کی حمایت اور مہنگائی کا مسئلہ سرفہرست

یورپی دارالحکومت برسلز میں دو روزہ یورپی سمٹ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس سمٹ میں یورپی یونین کے تمام 27 ممبر ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت نے شرکت کی۔اس سمٹ میں تمام ممبر ممالک نے یورپی کمیشن کی جانب سے یورپی یونین میں شمولیت کیلئے یوکرین،…

خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا 13 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ منظور

خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال 23-2022 کے لیے 13 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ خیبر پختون خوا اسمبلی میں 64 سرکاری محکموں اور اداروں کے لیے 1332 ارب روپے کے مطالبات زر کی منظوری دی گئی۔اجلاس سے قبل حکومت اور…

دوران سفر خواتین کی حفاظت کیلئے پاکستان ریلوے کی ایپ متعارف

پاکستان ریلوے نے دوران سفر خواتین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ’سفر سہیلی‘ کے نام سے ایپ متعارف کروائی ہے۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور ڈویژن محمد حنیف گل کی ہدایت پر سی ای او کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ایپ سے متعلق…

ملکہ کو ریاست کا سربراہ رکھنا ہے یا نہیں، خود طے کرلیں، شہزادہ چارلس

برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے دولت مشترکہ میں شامل ممالک کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ ملکہ برطانیہ کو اپنی ریاست کا سربراہ برقرار رکھنے سے متعلق ہر رکن ملک خود فیصلہ کرنے کے لیے آزاد ہے۔شہزادہ چارلس نے یہ بات افریقی ملک روانڈا میں ہونے والی…

اے ایس ایف کی پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، غیرملکی کرنسی برآمد، ملزم گرفتار

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 79 ہزار 100 سعودی ریال، 6 ہزار 185 یو اے ای درہم اور ایک ہزار 546 ڈالر برآمد کرلیے۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر…

ریلوے سے ٹرین نہیں چل رہی، میٹرو کیسے بناسکتے ہیں؟ خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے کو کہیں کہ میٹرو ٹرین بنائیں تو ایسا نہیں ہوسکتا، میں ریلوے کا وزیر رہا ہوں، ریلوے سے ٹرین نہیں چل رہی، میٹرو کیسے بناسکتے ہیں؟کراچی میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…