ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مفرور ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے ممبئی حملوں میں ملوث مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتہ تھا۔ذرائع کے مطابق امریکا کے…
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔کراچی آمد پر وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک ہیں۔وزیرِ اعظم سے کراچی میں…
رینجرز نے ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی
کراچی میں رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی۔رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد ارسلان کو ایک دہشتگرد گروپ کے ساتھ روابط کی بنیاد پر کراچی کے علاقے کلفٹن سے گرفتار کیا گیا تھا، دوران تفتیش ملزم…
باکسر عامر خان کو لوٹنے کا الزام، ملزمان پر فردِ جرم عائد
پاکستانی برٹش باکسر عامر خان کو لوٹنے کے الزام میں گرفتار 3 افراد پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار 25 سالہ احمد بانا، 24 سالہ نور الامین اور 20 سالہ ڈینٹ کیمبل کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا، ملزمان کو ریمانڈ پر جیل…
جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کا بحران ہوگا
عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے لیے تیار ہوجائیں۔ حکومت جولائی کے لیے اسپاٹ پر ایل این جی کا انتظام نہیں کرسکی جبکہ مہنگی قیمتوں پر بھی سپلائر دستیاب نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں اس حوالے…
ہمارے آئی ایم ایف سے معاہدے میں پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جس معاہدے کی شہباز شریف بات کر رہے ہیں اس میں تیل 150 روپے فی لیٹر دستیاب تھا اور معیشت 6 فیصد سالانہ کی رفتار سے ترقی کررہی تھی۔انہوں نے کہا کہ جس آئی ایم ایف معاہدے کو…
نئے نیب قانون سے زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا، مشتاق احمد
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون سے سب سے زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو نظر انداز کرنا ابھی تک جاری ہے۔ گوادر کے لیے ایران سے…
بالائی علاقوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔دیامر بھاشا ڈیم کی حدود میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔رپورٹس کے مطابق برف باری کے بعد شاہراہ قراقرم بند کرنے سے مسافر اور…
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار کی تلاش
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات سے خالی ہونے والی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار کی تلاش کی گئی۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں بلدیہ وسطی کے سابق چیئرمین معید…
Zara Hat Kay | جباری گمشدگیوں میں اصفہ | کراچی کا کہنا ہے کہ سماجی کارکن لپٹا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=x6FtH8WT2K4
مراعات کی بحالی، پی ٹی آئی کے 2 ارکان عدالت پہنچ گئے
تحریک انصاف کے دو ارکان بطور رکن قومی اسمبلی اپنی مراعات بحال کرانے کے لئے عدالت پہنچ گئے۔حافظ آباد سے شوکت علی بھٹی اور جھنگ سے امیر سلطان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ پارلیمنٹ لاجز خالی کرنے کا دیا گیا نوٹس واپس لیا…
ڈس انفارمیشن پر مؤثر لائحہ عمل بنانا ہوگا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن سے نمٹنے کے لئے مؤثر لائحہ عمل بنانا ہوگا، اقوام متحدہ کو مسئلے کے حل کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا، لوگوں میں بھی آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے…
نیب قوانین مائی تبدیلی کس نہیں کی؟ | سب سے زیاد فدا کس کو ہو گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gP8SuKCzIOM
پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے ہنگری میں لاپتہ ہونے کی تصدیق
ہنگری کی پولیس نے بوڈاپیسٹ میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنے والے پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردیں۔بائیس سالہ فیضان اکبر کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور وہ سیلف فنانس…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | "Miftah Ko Tv Per Dekh Kar Log Ghabra Jaty Hain" | 25 جون…
https://www.youtube.com/watch?v=oHWOdbGNwMo
خبر سے خبر | مہنگائی کا طوفان، سیاسی لارائی میں کسی سنبھلائیگا پاکستان؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=u9eOVbCJI8Y
KIya Idaroun Ki Syasat Mai Mudakhlat Sifar Ho Gaye؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=65Pd7W67UwM
پانچواں ون ڈے: آسٹریلیا 4 وکٹ سے فتحیاب، سیریز سری لنکا کے نام
آسٹریلیا نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میچ میں 4 وکٹ سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.1 اوورز میں 160 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، چیمکا کرونارتنے 75 اور کوشل مینڈس 26 رنز بناکر نمایاں رہے۔جواب…
عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ جانے کے بعد عمران خان نے مجھ سے بھی رابطہ ختم کردیا۔رمیز راجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف ہیں، اپنے پروجیکٹس سے متعلق انہیں آگاہ کرنے…
کراچی میں پیپلز بس سروس کا آغاز پیر سے ہوگا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
شہر قائد میں پیپلز بس سروس کا آغاز پیر سے ہوگا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے اہلیانِ کراچی کو خوشخبری سنا دی۔صوبائی وزیر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پیپلز بس سروس پیر سے کراچی میں اپنے آپریشنز کا آغاز کرے گی۔واضح رہے کہ پیپلز بس…