جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کے الزامات جھوٹے ثابت ہوئے، PTI کس بات پر خوشیاں منا رہی ہے؟ شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات جیتنے کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے۔انہوں نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات سے قبل عمران خان نے حکومت، ای سی پی اور اسٹیبلشمنٹ پر دھاندلی کے الزامات…

سرفراز کے بیٹے کا بین اسٹوکس کے نام پیغام

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللّٰہ نے گزشتہ روز ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرنے والے بین اسٹوکس کے نام پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت کے اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا…

نیب افسران احتساب سے بھاگ رہے ہیں، نور عالم خان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے کہا ہے کہ نیب افسران احتساب سے بھاگ رہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی اجلاس کے دوران چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ نیب افسر کو بلایا تو انہوں نے ہمارے اختیارات کو چیلنج کردیا،…

برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین دن، ریکارڈ ٹوٹ گیا

آج برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین دن رہا، ملک میں گرمی پڑنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چارل ووڈ سرے میں درجہ حرارت 39.1 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دن کے 11 بجے سرے میں درجہ حرارت 37.3…

برطانیہ: شدید گرمی، دریاؤں اور جھیلوں میں ڈوب کر 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں آج تاریخ کے گرم ترین دن کی پیش گوئی پر ملک بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے۔اُدھر لندن میں گرمی سے بچنے کی کوششوں میں دریاؤں اور جھیلوں میں ڈوب کر 4 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی…

لاہور: FIA کی کارروائی، جعلی نیب افسر گرفتار

لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی نیب افسر کو گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے بتایا ہے کہ ملزم ڈی جی نیب بن کر کاروباری شخصیات اور اعلیٰ افسران…

غیر ملکیوں کا سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف

غیر ملکی افراد کی جانب سے سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق کئی غیر ملکی افراد میرپور خاص بورڈ سے تعلیمی اسناد حاصل کر چکے ہیں، کچھ غیر ملکی حالیہ امتحانات میں بھی شریک تھے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ…

یوکرین جنگ کیخلاف احتجاج کرنیوالی روسی ٹی وی کارکن گرفتار

روس کی یوکرین میں مداخلت کے خلاف احتجاج کرنے والی روسی ٹی وی کارکن کو گرفتار کر لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کی میڈیا ورکر مرینا اووسیانیکووا کو مارچ میں براہِ راست سرکاری ٹیلی ویژن پر یوکرین پر روسی حملے کے خلاف…

ن لیگ میں تقسیم کی باتیں بالکل بے بنیاد ہیں: اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں تقسیم کی باتیں بالکل بے بنیاد ہیں، ہماری جماعت پہلے بھی میاں نواز شریف کی قیادت اور میاں شہباز شریف کی صدارت میں متحد تھی اور آگے بھی ہمیشہ متحد…

ترک سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

پاکستان میں ترک سفیر مہمت پاچا جی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ  کے مطابق ترک سفیر نے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات بھی کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور  اور بحری تعاون کے فروغ پر تبادلۂ…

یومِ الحاقِ پاکستان: وزیرِ اعظم کا کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ 19جولائی کو ہر سال کشمیری قرارِداد یومِ الحاقِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں، اس دن کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قرار داد…