بریکنگ نیوز | سوات مائی زمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iqpAa2jTOJg
بریکنگ نیوز | سندھ مائی بلدیات انتخاب کا پہلا مرہلا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tDHQck5W4bU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 8 بجے | ایم کیو ایم کا وزیر اعظم سے شکوہ | 26 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=sSRD1fjlaWM
پی ٹی آئی کا سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے دھاندلی مچائی ہوئی ہے، امیدواروں کو گرفتار…
ایک دو واقعات کے علاوہ بلدیاتی انتخابات پُرامن رہے، شرجیل میمن
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پُرامن ہوئے، تاہم بدامنی کے صرف ایک دو واقعات پیش آئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو پارٹی الیکشن ہار رہی ہوتی ہے وہ دھاندلی کا الزام…
وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کی ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں معاون خصوصی برائے سیاحت اور کھیل عون چوہدری نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…
لاہور میں بیشتر ٹی وی چینلز کو پی ٹی آئی کنونشن کی کوریج سے روک دیا گیا
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ورکرز کنونشن میں بیشتر ٹی وی چینلز کو کوریج سے روک دیا۔عمران خان کی روانگی کے وقت بھی کارکن کا رش نظر آیا جبکہ اس دوران دھکم پیل بھی ہوتی رہی۔پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی اپنی ریت کو برقرار…
علی زیدی نے پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی سے متعلق ویڈیو شیئر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی سے متعلق ویڈیو شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ یہ ویڈیو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی ایک بہترین مثال،…
رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
پنجاب کے شہر ساہیوال میں وٹہ سٹہ کی شادی سے انکار کرنا لڑکی کا جرم بن گیا، رشتے سے انکار کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ساہیوال کے نواحی علاقے 66 جی ڈی میں رشتے پر آمادہ نہ ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا، وٹہ…
برسلز: پاکستان کی بقا اداروں کے استحکام میں ہے، پاکستانی کمیونٹی کا تقریب سے خطاب
پاکستان یونیٹی فورم کے زیر اہتمام برسلز میں منعقد ہونے والی کانفرنس کے مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اس کے اداروں کے استحکام میں ہے۔ پاکستان نے ہمیں شناخت سمیت سب کچھ دیا ہے، اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم بھی اپنے وطن کو کچھ واپس…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 7 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کیلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان…
سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے
سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا میدان آج سجے گا۔ ووٹرز کو پُرامن ماحول فراہم کرنے کے لئے سیکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔لاڑکانہ ڈویژن کے 5 اضلاع جیکب آباد، کشمور، شکارپور، لاڑکانہ اور شہداد کوٹ کے عوام آج اپنے بلدیاتی…
بالائی سندھ، جنوبی پنجاب میں آج شدید گرمی ہوگی
آج بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور موہنجو داڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جیکب آباد، سبی، نوکنڈی، لاڑکانہ، روہڑی،…
دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیم کا کیمپ آج پنڈی میں لگے گا
دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے راولپنڈی میں شروع ہورہا ہے۔18 رُکنی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اظہر علی، شان مسعود اور محمد رضوان کاؤنٹی کرکٹ میں مصروفیت کے سبب کیمپ کا حصہ نہیں بنیں گے۔رپورٹس…
سندھ: پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں 14 اضلاع میں میدان سج گیا، جس میں 21 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ مختلف ڈویژن سے 1 ہزار سے زائد امیدوار بلا مقابلہ…
کیا اسرائیلی سائنسدان بوڑھے افراد کو پھر سے جوان کردیں گے؟
بوڑھا ہونا یا دکھائی دینا کسی کو پسند نہیں لیکن زندگی کی یہ حقیقت اب شاید انسان ٹال سکے کیونکہ اسرائیلی سائنسدان بوڑھے افراد کو پھر سے جوان کرنے کے طریقے پر کام کررہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 20 سالہ تحقیق کے بعد اسرائیلی سائنسدانوں کی…
اسرائیل، 10 لاکھ سال پہلے آگ لگانے کے مقام کا پتا لگانے کا دعویٰ
اسرائیل میں ایک ملین سال پہلے انسانوں کی جانب سے آگ لگانے کی جگہ کا پتا لگالیا گیا۔رپورٹس کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے اسرائیل کے ایک سائنسی انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے آثار قدیمہ کے مقام پر سے کچھ پتھروں کے ملنے کا دعویٰ کیا ہے…
سپر ٹیکس سے انڈسٹریاں بند ہوں گی، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ دس فیصد ٹیکس سے انڈسٹریز بند ہونا شروع ہوجائیں گی۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ غریبوں کی باتیں کرتے ہیں لیکن خیال نہیں کرتے۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان…
کرپشن، لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کا مارچ
مہنگائی، کرپشن، لوڈشیڈنگ اور سود کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ آج رحیم یار خان سے شروع ہوگا۔ٹرین مارچ خان پور، لیاقت پور، ڈیرہ نواب صاحب، سمہ سٹہ، بہاولپور، لودھراں اور شجاع آباد سے ہوتا ہوا ملتان پہنچے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی…
کراچی میں بجلی 5 روپے27 پیسے یونٹ مہنگی
کراچی والوں کے لئے بجلی مہنگی ہوگئی، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے…