جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حسن علی نے شادی کی تیسری سالگرہ پر اہلیہ کو کیا تحفہ دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی آج شادی کی تیسری سالگرہ ہے۔فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ، سامعہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس موقع پر ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں حسن علی نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ حسین یادوں کو…

عمران خان کی ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان کی وضاحت

عمران خان کی جانب سے ملعون سلمان رشدی سے متعلق دیئے گئے بیان پر وضاحت سامنے آئی ہے۔عمران خان کا برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کو دیے گئے انٹرویو پر وضاحت سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پی ٹی آئی کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر وضاحت شیئر کی…

کینیڈا فرار ہونے کی باتوں میں صداقت نہیں، فردوس عاشق

پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میرا پاسپورٹ ضبط کرلیا گیا ہے، کینیڈا فرار ہونے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قانون کے مطابق ایک مرتبہ ایم این اے رہنے کے بعد کوئی بھی بلیو…

پنجاب اسمبلی: عمران خان کے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان پر مذمتی قرار داد جمع

پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔قرار داد کے متن کے مطابق یہ ایوان…

شہباز گِل تشدد انکوائری، فواد چوہدری نئی تجویز لے آئے

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری شہباز گِل پر تشدد کی انکوائری کے لیے نئی تجویز سامنے لے آئے۔ اسلام آباد میں پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے شہباز گِل پر تشدد کے معاملے پر…

پارلیمنٹیرین، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کی رسائی کا فیصلہ

ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا ’لیٹر آف انٹیٹ‘ (ایل او آئی)  پر معاہدہ طے پایا ہے۔معاہدے کے مطابق بیورو کریسی کے…

شیری رحمٰن نے سندھ میں کلاؤڈ برسٹ کی غلط ویڈیو جاری کر دی

پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمٰن نے سندھ میں کلاؤڈ برسٹ کی غلط ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیری رحمٰن کی جانب سے کلاؤڈ برسٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ 19 اگست کو سندھ کے شہر جامشورو…

12 لیگی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر

مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ، اویس لغاری، رانا مشہود نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ن لیگ کے رہنماؤں نے درخواست میں موقف اختیار…

ن لیگ کی چھاپوں، وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مسلم لیگ ن کی رکنِ پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے رہنماؤں اور اراکین اسمبلی کے گھروں پر چھاپے اور وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ رابعہ فاروقی کی جمع کرائی گئی درخواست کے متن میں تحریر ہے کہ ایوان ن لیگی…

واٹس ایپ اب کونسا نیا فیچر متعارف کروانے والا ہے؟

میٹا کے زیر ملکیت کام کرنے والی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ جلد چیٹ لسٹ میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ دیکھنے کا فیچر متعارف کروانے والا ہے۔واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو (WABetaInfo) کے مطابق نئی…

پی پی کے وزیر خارجہ کہتے ہیں وفاق سپورٹ نہیں کر رہا، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ پیپلز پارٹی سے ہیں اور کہتے ہیں وفاق سپورٹ نہیں کر رہا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اس وقت شہر کی صورتحال بدترین ہے لیکن کسی وزیر کے کان…

طالبہ تشدد کیس، ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

فیصل آباد میں طالبہ سے انسانیت سوز سلوک اور تشدد کیس میں مرکزی ملزمہ کی ضمانت کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔طالبہ تشدد کیس میں مرکزی ملزمہ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر آج سماعت…

کراچی میں آئندہ ہفتے پھر بارش کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن بن چکا ہے، ایک اور مون سون سسٹم خلیج بنگال میں شدت پکڑ رہا ہے، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں 23 سے 25 اگست تک بارشوں کا امکان ہے۔مون سون سسٹم کا کم دباؤ شمال مشرقی سندھ پر…