سلمان رشدی سے متعلق بیان عمران خان واپس لیں، ایم پی اے ق لیگ
مسلم لیگ ق کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حافظ عمار یاسر نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے سلمان رشدی سے متعلق بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔حافظ عمار یاسر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں عمران خان سے اس قسم کے بیان کی توقع نہ…
مراد سعید کی پھٹی نگاہیں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیف، عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی نیوز کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی غیر معمولی حرکات و پھٹی نگاہیں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔گزشتہ روز عمران خان اپنی ٹیم کے کھلاڑی شہباز گِل سے ملنے پمز…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کمانڈر بلوچستان کور سے رابطہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر بلوچستان کور سے رابطہ کیا ہے، آرمی چیف نے بلوچستان میں سیلاب کی صورت حال سے متعلق آگاہی حاصل کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کمانڈر بلوچستان کور کو بلوچستان…
فوج مخالف فیک نیوز پھیلانے والے مزید اکاؤنٹس پکڑے گئے
سربراہ پاک فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے والے کچھ مزید اکاؤنٹس پکڑے گئے، انجنیئر نوید نےسوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ آرمی چیف نے 14اگست کی تقریب میں شرکت کی جو لندن سفارت خانےمیں ہوئی۔سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی ویڈیو آرمی چیف کے…
عمران خان ملعون رشدی کا بھی ترجمان بن گیا ہے، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے بعد عمران خان ملعون رشدی کا بھی ترجمان بن گیا ہے۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ جو کہتا تھا میں غلام نہیں ہوں، اُس کا یہ بیان امریکا، یورپ…
شاہین شاہ آفریدی انجری کے سبب ایشیا کپ سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں شاہین شاہ آفریدی کو 4 سے 6 ہفتے آرام کی تجویز دی ہے۔فاسٹ بولر اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم…
شہباز گِل پر جو تشدد ہوا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر جو تشدد ہوا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، کم عقل لوگ سمجھتے ہیں کہ عوام اور عمران خان کو الگ کریں گے۔شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ 13 پارٹیاں عمران خان کے خلاف…
شاہین آفریدی انجری کی خبر سن کر اپ سیٹ ہیں، پی سی بی چیف میڈیکل آفیسر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اللّٰہ سومرو کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی سے بات کی ہے اور وہ ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہونے کی خبر سن کر اپ سیٹ ہیں۔ڈاکٹر نجیب اللّٰہ سومرو نے کہا کہ شاہین…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 'عمران خان ہٹلر کے نقش قدم پر چل رہے' | 20 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=J8W4p1IdJUE
دفعہ 144 Kay 144 Tukray Kardain Gay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=eaqR9GuMVdA
بریکنگ نیوز | ایشیا کپ کہو پہلا پاکستان کو بارہ ڈھچکا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BlAHAJTC-4A
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | فواد چوہدری کا الزم | 20 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=u1JMAkbWb1s
'پاکستان کے نوجوانوں کو ایک بہتر کل کے لیے متحد ہونا چاہیے' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=foffSBgiyGs
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | COAS کا کور کمانڈر بلوچستان کا کہنا ہے کہ رابتہ | 20 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EuOFMMta0SE
خانہ کعبہ کے اندرونی روح پرور مناظر اور ان کی تفصیلات
گزشتہ دنوں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی جس کے بعد خانہ کعبہ کے اندرونی مناظر اور ان کی تفصیلات عوام کے لیے جاری کی گئیں۔ہم اپنے قارئین کے لیے مذکورہ تصاویر اور ان کی تفصیلات پیش کررہے ہیں۔درج ذیل تصویر میں آپ…
حرم شریف میں بارش کی خوبصورت ویڈیوز وائرل
سعودی عرب، مکہ مکرمہ میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے خوبصورت مناظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی اِن ویڈیوز میں ابرِ رحمت کو مسجد الحرام اور مسجدِ نبویﷺ پر برستا دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیوز…
بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی شروع کردی گئی ہے، امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی شروع کردی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ ڈسٹرکٹ غربی میں پیپلز پارٹی نے آئین کی…
فردوس عاشق کو دبئی جانے سے روکدیا گیا
رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کو ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا، وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرکے بیرون ملک روانہ ہو رہی تھیں۔ایف…
امریکا: سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
امریکی ریاست فلوریڈا میں سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ معمولی زخمی ہو گیا۔طیارہ گر کر تباہ ہونے کا یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پیش آیا، اس حادثے کی اسی…
شہباز گِل پر تشدد کیخلاف ریلی کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو خط
تحریک انصاف نے شہباز گِل پر تشدد کے خلاف ریلی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔انتظامیہ کو خط تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان کی جانب سے لکھا گیا ہے۔خط میں بتایا گیا ہے کہ زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک ریلی ہوگی…