جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائفر وزیرخارجہ اور وزیراعظم سے چھپانے کا دعویٰ مکمل بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اس دعوے کو سراسر بے بنیاد قرار دیا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے سے موصول ہونے والی سائفرکمیونی کیشن وزیر خارجہ یا وزیر اعظم سے چھپائی گئی تھی۔ ایک بیان میں…

معاشی تباہی ثابت کر رہی ہے شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی تباہی ثابت کر رہی ہے شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں۔ سماجی رابطے کی…

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مہنگی کرنے کے پابند ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مہنگی کرنے کے پابند ہیں،عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ہو چکا ہے اور اس میں کوئی خلل نہیں، آئی ایم ایف…

جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن سے کراچی ایڈمنسٹریٹر کوبرطرف کر نے کا مطالبہ

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی کے غیر قانونی و سیاسی ایڈمنسٹریٹر کوبرطرف کرے،24جولائی کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں۔…

چوہدری مسعود کو ایک پیسہ بھی دیا ہو تو مجھ پر عذاب آجائے، عطااللّٰہ تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطااللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چوہدری مسعود کو ایک پیسہ بھی دیا ہو تو اللّٰہ مجھ پر عذاب نازل فرمائے، ہر روز لیڈر تبدیل کرنا اور اسے والد کہنا مناسب نہیں ہے۔فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے عطا تارڑ نے 3 اپریل…

مختلف نمبروں سے دھمکیاں اور پیسوں کی پیشکش آرہی ہے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی عمر فاروق کا کہنا ہے کہ مختلف نمبروں سے دھمکیاں اور پیسوں کی پیشکش آرہی ہے۔اپنے بیان میں  پی ٹی آئی ایم پی اے عمر فاروق نے کہا کہ کل رات سے مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز پیغامات آرہے…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق وفاقی کابینہ فیڈرل لینڈ کمیشن کے چیئرمین کی نامزدگی کی منظوری دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین پاکستانی…

جیولرز پر 40 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ ایسوسی ایشن نے مسترد کردیا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن نے جیولرز پر 40 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کا کہنا تھا کہ جیولرز پر 40 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔ہارون چاند نے کہا کہ حکومت…

لاہور: چوہدری شجاعت سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات

حکومتی اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم وفد کی قیادت پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد…

برطانیہ: آزادی اظہار اور تحقیقاتی صحافت کا تحفظ، عدالتی اختیار میں اضافہ

آزادی اظہارِ رائے اور تحقیقاتی صحافت کے تحفظ  لیے برطانوی حکومت نے عدالتوں کو مزید با اختیار بنا دیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر انصاف ڈومنک راب نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی با اثر فرد یا کمپنی صحافیوں اور…

لاہور ہائی کورٹ نے آر او پی پی 7 کو نتائج جاری کرنے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ریٹرننگ افسر پی پی 7 کو آفیشل نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔آر او پی پی 7 کی جانب سے حلقے کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار کرنل (ر) شبیر اعوان نے درخواست دائر…

44 ارب ڈالر کی ڈیل سے پیچھے ہٹنے پر ٹوئٹر اور دنیا کے امیر ترین شخص کے درمیان قانونی جنگ کا آغاز

ٹوئٹر کی خریداری کے معاہدے سے دست برداری پر ایلون مسک کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز9 جولائی 2022اپ ڈیٹ کی گئی 13 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے دنیا کے امیر ترین شخص کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کر دیا…

پہاڑوں کے گرد بل کھاتی شاہراہ، جہاں سیاح خود کو نپولین جیسا محسوس کرتے ہیں

فرانس میں پہاڑوں اور گھاٹیوں کے گرد بل کھاتی شاہراہ، جہاں سیاح خود کو نپولین جیسا محسوس کرتے ہیں جان سلکوکس بی بی سی فیوچر13 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہRichard Paedonشاہراہِ نپولین سیاحوں کو وہ مناظر دیکھنے کا موقع دیتی ہے جس سے وہ اپنے آپ…

غیر ممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی میں مدد کی: جان بولٹن

سابق امریکی سینیئر اہلکار جان بولٹن: غیر ممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی13 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاقوامِ متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر جان بولٹن نے، جو وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر بھی رہ…

چین کا امریکہ کے جنگی جہاز کو متنازع پانیوں سے بھگا دینے کا دعویٰ

چین کا امریکہ کے جنگی جہاز کو بحیرۂ جنوبی چین کے متنازع پانیوں سے بھگا دینے کا دعویٰ13 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہReutersخبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بیجنگ کا کہنا ہے کہ امریکہ کا ایک جنگی بحری جہاز بحیرۂ جنوبی چین (ساؤتھ چائنہ سی) میں…

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے باز رکھنے کے لیے طاقت کا استعمال ’آخری حربہ‘ ہو گا، بائیڈن

جو بائیڈن کا دورہ مشرق وسطی: ایران کو جوہری ہتھیاروں سے باز رکھنے کے لیے طاقت کا استعمال ’آخری حربہ‘ ہو گا، بائیڈن13 جولائی 2022اپ ڈیٹ کی گئی 14 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے…