جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 اغواکار ہلاک

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 اغواکار ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے اغواکاروں نے 25 لاکھ روپے تاوان لے کر مغوی کو رہا کیا تھا۔علاوہ ازیں رات گئے اورنگی ٹاؤن الطاف نگر میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو…

کورونا سے مزید 2 افراد کا انتقال

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 333 افراد میں بیماری کی تصدیق ہوئی۔قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی۔اپنے بیان میں…

نیشنل انڈر 19 کپ آج سے شروع ہوگا

نیشنل انڈر 19 کپ آج سے شروع ہوگا، پول اے کے میچز اسلام آباد اور راولپنڈی جبکہ پول بی کے میچز لاہور ، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں کھیلے جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کو کوچنگ کی ذمے داریاں دے دی…

پنجاب، PTI کو 5 مخصوص نشستیں ملیں تو پوزیشن کیا ہوگی؟

پنجاب اسمبلی میں اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 5 مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟۔16 اپریل کو حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بننے کے لئے 371 کے ایوان میں 197 ووٹ ملے۔ جس کے بعد ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے 25 ارکان اسمبلی…

بلدیاتی الیکشن میں جے یو آئی نے تحریک انصاف سے اتحاد کیا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے الزام لگایا ہے کہ حالیہ بلدیاتی الیکشن میں جے یو آئی نے تحریک انصاف سے اتحاد کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد سومرو نے کہا کہ اگر شرجیل میمن…

پاکستان میں دنیا کی 20 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی صلاحیت ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی 20 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے وژن 2025 ’’نام نہاد تبدیلی‘‘ کی نذر ہوگیا۔انہوں نے…

اینٹی کرپشن کی عثمان بزدار کے ماموں کیخلاف تحقیقات

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ماموں امیر تیمور کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق امیر تیمور کے خلاف آمدن سے زائد اثانے بنانے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔حکام نے بتایا کہ امیر تیمور ان دنوں…

بلدیاتی انتخابات، سندھ کے 14 اضلاع میں سے 13میں پی پی کامیاب

سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے 13 اضلاع میں کامیابی حاصل کرلی ہے جب کہ ضلع کونسل گھوٹکی میں اب تک جی ڈی اے کو سبقت حاصل ہے۔ضلع کونسل کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے جیکب آباد، کشمور، شہید بے نظیر آباد…

کراچی: حیدرآباد کالونی میں پینے کے پانی میں گٹر کا پانی اور سوئی گیس شامل

کراچی کے علاقے حیدرآباد کالونی میں ترقیاتی کام کے دوران سوئی گیس کی لائنیں ٹوٹنے سے گیس پھیل گئی، جس کے باعث علاقہ مکین خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کام کے لیے کی گئی کھدائی میں گیس، سیوریج اور واٹر…

لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت کا ملزم ایس پی عارف شاہ عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر فرار

اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کی ہلاکت کا ملزم ایس پی عارف شاہ عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق اقرا کی موت زہریلی چیز کے باعث ہوئی۔ملزم ایس پی عارف شاہ اور ملزمان افتخار اور…

فاطمہ ثناء آئی سی سی ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کامن ویلتھ گیمز کیلئے کراچی میں لگایا گیا 4 روزہ پریکٹس کیمپ ختم ہوگیا۔ قومی ٹیم میگا ایونٹ کیلئے بھرپور تیاری کررہی ہے۔ قومی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء برمنگھم میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے…

بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے والا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے والا ہے، آئی ایم ایف کی سخت شرائط کو پی ٹی آئی حکومت نے مان لیا تھا۔شہباز شریف نے کہا کہ ممکن ہے جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے، ہمیں…

حادثاتی طور پر 286 مرتبہ تنخواہ ادا، ملازم استعفیٰ دے کر غائب ہوگیا

جنوبی امریکا کے ملک چلی میں ایک شخص کو گزشتہ ماہ کمپنی کی جانب سے حادثاتی طور پر 286 مرتبہ تنخواہ ادا کردی گئی، جو موقع سے فائدہ اٹھاکر اضافی تنخواہ واپس کرنے کا وعدہ کرکے استعفیٰ دے کر غائب ہوگیا۔چلی کے سب سے بڑے کولڈ کٹس کنسورشیو…